October 5, 2026

رسولِ خدا، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ مجھے اپنی جان، اپنے مال اور دنیا کی ہر نعمت سے بڑھ کر عزیز ہیں۔ آپ ﷺ کی محبت میرے ایمان کی سب سے قیمتی دولت ہے۔

IMG-20261005-WA0097

رسولِ خدا، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ
مجھے اپنی جان، اپنے مال اور دنیا کی ہر نعمت سے بڑھ کر عزیز ہیں۔ آپ ﷺ کی محبت میرے ایمان کی سب سے قیمتی دولت ہے۔
یا اللہ! جاوید صدیقی سمیت تمام التجا کرنے والوں کے دلوں میں اپنے محبوب نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سچی محبت قائم و دائم فرما، ہمیں آپ ﷺ کی سنت و تعلیمات پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔
یا رب العالمین! جاوید صدیقی کی جان، وقت اور صلاحیتوں کو اپنے دین کی خدمت، حق، عدل، خیر اور انسانیت کی بھلائی کے لیے قبول فرما، اور زندگی کے آخری لمحے تک ایمان، محبتِ رسول ﷺ اور نیک اعمال پر ثابت قدم رکھ۔
یا اللہ! ہمیں ایمان و محبتِ رسول ﷺ کی حالت میں موت عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ ﷺ
التجا کرنے والا:
جاوید صدیقی، جرنلسٹ کراچی