*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، آئی آر لسٹڈ بدنامہ زمانہ منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد
*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، آئی آر لسٹڈ بدنامہ زمانہ منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد
*ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری PSP,QPM* کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف دے ہوئے احکامات پر ڈی ایس پی روہڑی فہد ارشاد مغل کی سربراہی میں تھانہ روہڑی پولیس کی کامیابی کارروائی
ایس ایچ او تھانہ روہڑی نے حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے آئی آر میں نامزد منشیات سپلائر ملزم *شاہنواز عرف شانوں عمرانی* کو منشیات چرس سمیت گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم کے قبضے سے 1520 گرام چرس کو برآمد کیا گیا۔
گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ نمبر 298/2026 زیر دفعات 9(I)C3 سی این ایس ایکٹ تھانہ روہڑی میں درج کر لیا گیا،جبکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
*ترجمان سکھر پولیس*