ہارون آ باد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) پولیس مقابلہ تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ، 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار، ترجمان پولیس پولیس فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے، ترجمان پولیس
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت ہو گئی گرفتار ملزم درجنوں وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے، ترجمان پولیس گرفتار ملزم کے قبضہ سے پسٹل برآمد، ترجمان پولیس : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران ۔
7









