میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی ) کل مورخہ 18اگست بروز منگل بعد نماز مغرب جامع،مسجد مکی مدرسہ محمد یہ حنفیہ ریلوے روڈ میلسی ایک عظیم الشان اجتماع بسلسلہ سیرت النبی ﷺزیر صدارت شیخ الحدیث مولانا منیر احمد منور،زیر نگرانی مولانا،محمد عمیر شاہین مہتم جامعہ ہذا منعقد ہو رہا ہے جس میں مولانا پیر جلیل احمد اخون بہاولنگر،مولانا قاری محفوظ احمد قاسمی، مولانا ذکاء اللہ مسعود،مولانا محمد شعیب صدیقی ایڈووکیٹ،مولانا عبدالعزیز حسانی،مولانا مختیار احمد مدنی،مولانا نور محمد شاہین خطاب فرمائیں گے جبکہ ہدیہ نعت ملک پاکستان نامور ثنا ء خواں حافظ محمد شہزاد گجر کہروڑ پکا،مولانا محمد نعیم قریشی آف میلسی،محمد صدیق جلوی،محمد عثمان نواز آف کرم پور میلسی پیش کریں گے
6









