13

آبنائے ہرمز کا معاملہ: ایران نے شرائط رکھ دیں ایران کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک نہیں کھولی جائے گی جب تک اہم مسائل حل نہ ہو جائیں

آبنائے ہرمز کا معاملہ: ایران نے شرائط رکھ دیں
ایران کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک نہیں کھولی جائے گی جب تک اہم مسائل حل نہ ہو جائیں

ذرائع کے مطابق ایران کے بنیادی مطالبات میں مالی معاملات شامل ہیں۔ ایرانی موقف یہ ہے کہ امریکہ کے پاس وقت کی کمی ہے جبکہ ایران طویل المدتی حکمت عملی اپنا سکتا ہے۔

تازہ رپورٹس کے مطابق اگر آج امریکہ میں انتخابات ہوں تو ٹرمپ کی جماعت کو شدید شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکہ معاملہ جلد از جلد حل کرنے کا خواہاں ہے۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں