11

میانوالی(نامہ نگار) صحافی اللہ نواز خان کی ہمشیرہ 10اگست،بروزسوموار،اللہ کے حضور پیش ہو گئیں۔نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں تدفین کر دی گئی ہے۔

میانوالی(نامہ نگار) صحافی اللہ نواز خان کی ہمشیرہ 10اگست،بروزسوموار،اللہ کے حضور پیش ہو گئیں۔نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں تدفین کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صحافی اللہ نواز خان کی ہمشیرہ 10اگست،بروز سومواروفات پا گئیں۔ان کے شوہر محمد ریاض 11 سال قبل ایک حادثے کا شکار ہو کر جان بحق ہو گئے تھے۔نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں ان کی تدفین کر دی گئی۔انہوں نےپسماندگان میں پانچ بیٹے اورایک بیٹی چھوڑی ہے۔اللہ نواز خان کاکہنا ہے کہ مرحومہ ایک نیک دل خاتون تھی۔ان کی وفات سے ایک ایسا خلا پیدا ہو گیا ہے جو کبھی پر نہیں ہوگا۔ان کی وفات کی وجہ سے پورا خاندان سوگ میں ڈوبا ہوا ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں