ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وکی موبائل والے کے بھائی وقاص موبائل والے رحیم یار خان میں انتقال کر گئے
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وکی موبائل والے کے بھائی وقاص موبائل والے رحیم یار خان میں انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر محمد ارشد۔محمد راشد۔محمد جاوید۔محمد عمران۔خورشید احمد۔ظفر حسین۔زاہد حسین انجم۔طاہر حسین تبسم۔حاجی سکندر حسین۔عادل زبیر۔ریاض احمد طوطو۔ایم آصف قمر۔طاہر تارو۔موسی بھائی۔سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے