بہاولنگر: تھانہ مروٹ کی حدود میں بچے پر تشدد کا واقعہ، بچہ بہاولپور ہسپتال میں دم توڑ گیا
بہاولنگر: تھانہ مروٹ کی حدود میں بچے پر تشدد کا واقعہ، بچہ بہاولپور ہسپتال میں دم توڑ گیا
بہاولنگر: گزشتہ رات تشدد کا معاملہ رپورٹ ہونے پر پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کر حراست میں لے لیا تھا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: مقدمے میں قتل کی دفعات شامل کی جا رہی ہیں، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے واقعے کے فوراً بعد ملزم کو گرفتار کر لیا تھا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پوسٹ مارٹم اور میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مزید شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، ترجمان پولیس
بہاولنگر:ملزم کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران
ترجمان پولیس بہاولنگر