August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2026-08-02_153803.604
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 02 اگست 2026 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) سوات: تھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد شہیـد، 15 زخمی

🚨 (2) سوات: جائے وقوعہ سے خودکش حملہ آور کا سر مل گیا، ابتدائی شواہد افـغـاـ ن ہونے کی نشاندہی کرتے ہیں، حکام

🚨 (3) کرک میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کا والہانہ استقبال، ہزاروں افراد کا “آزادی یا شہادت” تحریک میں شمولیت کا اعلان

🚨 (4) ہم کاکروچ نہیں، اقبال کے شاہین ہیں، ہم اس لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں جو ڈیل کرکے بھاگا نہیں، جو جرنیلوں کی بدمعاشی کو نہیں مان رہا، سہیل آفریدی

🚨 (5) کراچی: چار مینار چورنگی پر آزاد کشمیر میں جاری خون ریزی کے خلاف عوام سراپا احتجاج

🚨 (6) راولپنڈی پریس کلب کے باہر متعدد طلباء و طالبات کی گرفتاریوں کی اطلاعات

🚨 (7) امریکی صدر ٹرمپ نے ’فوری معاہدے‘ کی شرط پر ایر_ان کیخلاف بڑا حملہ منسوخ کر دیا

🚨 (8) ایر_ان نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

🚨 (9) ’امریکا سے حملے نہ کرنے کی کوئی درخواست نہیں کی‘، ایر_ان نے ٹرمپ کی تردید کردی

🚨 (10) کویت کا جولائی میں خام تیل کی پیداوار میں نمایاں اضافہ، یومیہ تقریباً 20 لاکھ بیرل تک پہنچ گئی

🚨 (11) ایر_ان کو سخت دھمکیاں، پھر یوٹرن؟ ٹرمپ کی پالیسی پر نئی تنقیدی رپورٹ سامنے آگئی

🚨 (12) دشمن کی ہر دھمکی کو حقیقی سمجھتے ہیں، فوجی تیاری مزید بڑھائیں گے: ایر_ان کا دوٹوک مؤقف

🚨 (13) سعودی ولی عہد کا صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات پر زور

🚨 (14) امریکی حملوں کے بعد ایر_ان مذاکرات پر زیادہ آمادہ ہو گیا: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا دعویٰ

🚨 (15) امریکا نے قدم آگے بڑھایا تو جواب فیصلہ کن ہو گا: ایر_انی وزیر خارجہ عباس عراقچی

🚨 (16) ایر_ان توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے

🚨 (17) سـپریم لـیڈر کے مشیر کی انفرا اسٹرکچر پر حملوں کے خلاف سخت جواب کی دھمکی

🚨 (18) کراچی: گلستان جوہر سے نوجوان میر رضا علی کی لاش ملنے کے واقعے میں پیشرفت، نئے انکشافات

🚨 (19) لاہور: پی ٹی آئی رہنما کے قتــل میں بڑی پیشرفت، قتــل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی

🚨 (20) دریائے پنجکوڑہ میں لڑکی کو بچانے کی کوشش، ڈرائیور دریا میں ڈوب گیا، سرچ آپریشن جاری

🚨 (21) آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری

🚨 (22) امریکا کی ایر_ان کے خلاف ناکا بندی، سینٹکام کا 35 جہازوں کا رخ موڑنے کا دعویٰ

🚨 (23) دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

🚨 (24) پاکستان کرکٹ کے فروغ کیلیے اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں، ہاتھ پیر نہ باندھے جائیں: یونس خان

🚨 (25) خواجہ آصف کا محسن نقوی کو پی سی بی میں ’’انقلاب‘‘ لانے کا مشورہ

🚨 (26) 30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کرنے والا کہتا ہے سسٹم نہیں چل سکتا: رانا ثنا کی محسن نقوی پر تنقید

🚨 (27) خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ’11 گرج’: فتنۃ الخوارج کے 10 دہشت گرد ہلاک، ویڈیو بھی جاری

🚨 (28) آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان کے درمیان مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے: ایرانی وزیر داخلہ

🚨 (29) ایل اے 31 اور 40 میں پی پی کی شکایات بے بنیاد ہیں: ن لیگ کا الیکشن کمیشن کو خط

🚨 (30) بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام

🚨 (31) قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ، حلقے میں پیپلز پارٹی کارکن قتــل

🚨 (32) ملک میں بارشوں سے اب تک 126 افراد جاں بحق اور 404 زخمی ہوئے: این ڈی ایم اے

🚨 (33) سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی: ہنگو و خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ خوارجی معاویہ ہلاک

🚨 (34) آزاد کشمیر کے انتخابی حلقوں میں مبینہ بے ضابطگیاں، پی پی کا الیکشن کمیشن سے فوری مداخلت کا مطالبہ

🚨 (35) نظام کی ناکامی کی وجہ سول و عسکری بیوروکریسی کو فیصلہ سازی میں غیر معمولی وسعت دینا ہے: رضا ربانی

🚨 (36) کراچی میں گیس کی بو پھیلنے کی شکایات پر سوئی سدرن کمپنی کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

🚨 (37) دھاندلی کا رونا رونے والے چیختے رہیں گے، عوام (ن) لیگ کو کامیاب کرواتے رہیں گے: عظمیٰ بخاری

🚨 (38) رانا ثنا نے شہیـد بھٹو پر الزام لگایا کہ وہ ملک ٹوٹنے کے بعد وزیراعظم بنے: رہنما پیپلز پارٹی کی تنقید

🚨 (39) ریلوے تباہی کے دہانے پر، ناکارہ کوچوں کے ذریعے مسافر ٹرینیں اور مال بردار گاڑیاں چلائے جانے کا انکشاف

*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J

🚨 (40) دیر بالا: طوفانی بارشوں سے تباہی، مرکزی شاہراہ بند، پل بہہ گیا، سیاح اور مسافر پھنس گئے

🚨 (41) اوپیک پلس کا ستمبر میں یومیہ 1.88 لاکھ بیرل تیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

🚨 (42) انڈونیشیا میں مسافر بردار بحری جہاز میں آگ لگ گئی، 5 افراد ہلاک، 40 لاپتہ

🚨 (43) بغیر اجازت ‘عینک والا جن’ پر اے آئی فلم بنانا مہنگا پڑ گیا، ڈائریکٹر حفیظ طاہر سخت برہم

🚨 (44) کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی

🚨 (45) پنجاب: زہریلی سویاں کھانے سے بچی جاں بحق، 36 افراد اسپتال منتقل

🚨 (46) پیرو میں سیاحوں کا طیارہ گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک

🚨 (47) وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس

🚨 (48) آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن

🚨 (49) پی پی کے دھاندلی کے الزامات میں تضاد، پہلے 13 پھر 2 نشستوں کا دعویٰ کیا: رانا ثنا اللہ

🚨 (50) ایر_ان، پاکستان تعلقات دماوند اور کے ٹو کی چوٹیوں جتنے بلند ہیں: ایر_انی سفیر

🚨 (51) لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہیـدت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ

🚨 (52) خاران میں سوشل میڈیا پروپیگنڈا کی مبینہ کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کے ردِعمل پر دہشت گرد فرار

🚨 (53) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے ہماری کسی ایک شکایت کا بھی جواب نہیں دیا: راجہ پرویز اشرف

🚨 (54) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے پانچ بڑے ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

🚨 (55) ایم کیو ایم میں خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال گروپ کے اختلافات شدت اختیار کر گئے، حامیوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی

🚨 (56) شاہین آفریدی لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آگئے

🚨 (57) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی، صرف ایک ہی میڈل حاصل ہوسکا

🚨 (58) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دوسرے مرحلے کے انتخابات: ن لیگ 2 حلقوں پر کامیاب اور 13 پر آگے

🚨 (59) آزادکشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی سپورٹ کی ہے: خواجہ آصف

🚨 (60) کراچی: میر رضا علی خان کی ہلاکت سے قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی

🚨 (61) کے پی میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

🚨 (62) آزاد کشمیر الیکشن: لطیف اکبر پر حملہ ہوا اور پیپلز پارٹی کے کارکن کی شہیـدت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ

🚨 (63) ایک پارٹی کو اقتدار میں لانے کی کوشش ہورہی ہے، پی پی کا آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے کی شفافیت پر بھی تحفظات کا اظہار

🚨 (64) پاکستان نے جنوبی کوریا کو دوسرے ہاکی میچ میں بھی شکست دیدی

🚨 (65) کراچی: خواجہ سرا پر پولیس کا مبینہ تشدد، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا، توڑ پھوڑ

🚨 (66) وفاقی وزیر امیر مقام کی راولاکوٹ میں دھرنے پر بیٹھے افراد کو مذاکرات کی پیشکش

🚨 (67) شکارپور میں 9 سالہ بچی سے زیـاـ دتی، ملزم کی والدین کو دھمکیاں

🚨 (68) کوئٹہ: کوئلہ کان دھماکے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن مکمل، تمام 34 لاشیں نکال لی گئیں

🚨 (69) سندھ میں سرکاری اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے، اطلاق نجی اسکولوں پر نہیں ہوگا

🚨 (70) داتا علی ہجویری کا 983 واں عرس مبارک، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے لنگر تقسیم کیا

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0