🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 30 جولائی 2026 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) ڈیزل 2 روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، پیٹرول 1 روپے 9 پیسے فی لیٹر مہنگا
🚨 (2) آبی گزرگاہوں اور بحیرہ احمر کے دفاعی اتحاد کا قیام: پاکستان سمیت 14 ممالک کی حمایت، سعودیہ کو سربراہ بنانے پر اتفاق
🚨 (3) مانیں یانہ مانیں یہ سسٹم تباہ ہوچکا ہے، کاکروچ اکٹھے ہوگئے تو نظام الٹ دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی نےخبردارکردیا
🚨 (4) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سنگاپور مارکیٹ سے جڑی ہیں: وزیر پیٹرولیم کا قیمتوں میں کمی سے صاف انکار
🚨 (5) اگر آزادکشمیر کے انتخابات چوری کیے تو لکھ لیں وفاقی حکومت کی اُلٹی گنتی شروع ہوجائے گی، بلاول بھٹو زرداری کی دھمکی
🚨 (6) آل پاکستان مزدا ٹرک، بس کوچ ایسوسی ایشن اور بلوچستان گڈز ٹرک اونر ایسوسی ایشن کا کوئٹہ کراچی روٹ پر گاڑیاں نہ چلانے کا اعلان
🚨 (7) خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے بارودی مواد سے بھری دو گاڑیاں تباہ کر دیں، 4 دہشت گرد ہلاک
🚨 (8) ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکار شہیـد، 28 زخمی، مقتولین کی نماز جنازہ ادا
🚨 (9) لاہور: 11 کے وی کی تاریں گرنے سے راہگیر خاتون جاں بحق
🚨 (10) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، سکھ نہر میں مکان کی چھت گرنے سے 11 افراد جاں بحق
🚨 (11) تربت و کیچ: فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6 مغوی مزدور شہیـد
🚨 (12) خلیج تعاون کونسل (GCC) کا کویت اور اردن پر ایر_انی حملوں پر اظہارِ مذمت
🚨 (13) پاسـداران انـقـلاب کا اردن کی الازرق بیس پر بیلیسٹک میزائلوں سے حملہ، متعدد امریکی ایف-35 جنگی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ
🚨 (14) چین نے ایر_ان کو فضائی دفاعی میزائل بھیجنے کی رپورٹس مسترد کر دیں
🚨 (15) ایر_انی حملے میں کویت میں چینی کمپنی کی عمارت نشانہ بن گئی، ایک شخص ہلاک
🚨 (16) سعودی وزیرِ دفاع کی امریکی صدر ٹرمپ سے ہنگامی ملاقات، ولی عہد کا خصوصی پیغام پہنچایا
🚨 (17) ضرورت پڑی تو مزید علاقوں میں کارروائیاں کریں گے: اس را_ئیلی آرمی چیف کی لبنان کو نئی دھمکی
🚨 (18) مشرقِ وسطیٰ میں جنگ نے نیا رخ اختیار کر لیا، مصر کی بندرگاہ پر دھماکہ
🚨 (19) ایر_ان سے داغے گئے 5 میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیے: اردن کا دعویٰ
🚨 (20) صدر اور عباس عراقچی سـپریم لـیڈر کی غیرموجودگی میں بغاوت کرنا چاہ رہے ہیں: ایر_انی دائیں بازو تنظیم کا الزام
🚨 (21) امریکی حملے میں قشم جزیرے پر رہائشی عمارت تباہ، پاسـداران انـقـلاب کے 3 اہلکاروں سمیت میاں بیوی اور بچہ جاں بحق
🚨 (22) ایر_ان کے خلاف جنگی حکمت عملی پر امریکی عسکری و سیاسی قیادت میں اختلاف، ٹرمپ پر دباؤ بڑھ گیا
🚨 (23) جب تک امریکی دھمکیاں اور مداخلت جاری ہے، آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایر_ان
🚨 (24) اسلحہ ذخائر میں کمی کی خبر درست نکلی، امریکا نے پیٹریاٹ میزائلوں کی تیاری کا آرڈر دے دیا
🚨 (25) بھارت غ_ز_ہ میں نسل کشی میں اس را_ئیل کا شراکت دار، اسلحہ اور پرزے فراہم کرتا رہا: ایمنسٹی انٹرنیشنل
🚨 (26) فیفا صدر کا منصوبہ تنازع کا شکار، یوئیفا نے عالمی مقابلوں سے دستبرداری کی دھمکی دے دی
🚨 (27) اردن میں سیکڑوں افراد کا حکومت کو کھلا خط، مملکت سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ
🚨 (28) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں احتجاج کے بعد اسکولوں کے مفت کھانوں میں انڈے دوبارہ شامل
🚨 (29) وفاقی حکومت نے پنشن میں 7 فیصد اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
🚨 (30) پنشن اور مراعات ریٹائرڈ ملازمین کا بنیادی حق ہے: وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
🚨 (31) ‘کاکروچوں’ کے اکٹھے ہونے سے پہلے نظام درست کریں، نئے انتظامی یونٹس اور صوبے بنائیں: محسن نقوی
🚨 (32) بلاول کی آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پی ٹی آئی کو اتحاد کی پیشکش، بائیکاٹ ختم کرنے کی اپیل
🚨 (33) اگر بلاول سمجھتے ہیں آزاد کشمیر میں دھاندلی ہوئی تو ہم دوبارہ مقابلے کیلئے تیار ہیں: کیپٹن (ر) صفدر
🚨 (34) آزاد کشمیر میں بلاول اور مریم ایک دوسرے کا پول کھول رہے ہیں، دونوں فارم 47 کی پیداوار ہیں: حافظ نعیم
🚨 (35) وزیراعظم نے ملک بھر میں بجلی کے اسمارٹ میٹرز کی تنصیب لازمی قرار دیدی، بلنگ سسٹم کا ٹیکنیکل آڈٹ کروانے کی ہدایت
🚨 (36) اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، بحیرہ احمر، باب المندب اور علاقائی صورتحال پر گفتگو
🚨 (37) بیلا روس کی فوج کے سربراہ کی ایئرچیف سے اسلام آباد میں ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
واٹس ایپ چینل لنک
https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J
🚨 (38) بشریٰ بی بی نے سزا معطلی اور ضمانت کے لیے آئینی عدالت سے رجوع کر لیا
🚨 (39) عمران خان کی بہنیں انسداد دہشت گردی عدالت سے اشتہاری قرار
🚨 (40) محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم
🚨 (41) پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افـغـاـ ن شہریوں کو قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ
🚨 (42) لاہور میں اٹارنی جنرل کے گھر چھاپے کے معاملے پر ایس پی کینٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
🚨 (43) حکومت سندھ نے کراچی میں ساڑھے 8 ارب کے پروجیکٹس ایف ڈبلیو او کے سپرد کر دیے
🚨 (44) وزیراعظم کے کراچی اور حیدرآباد کیلئے 20 ارب روپے کے پیکیج پر عملدرآمد شروع
🚨 (45) پاکستان کو صوبوں میں وسائل کی تقسیم کے موجودہ نظام پر نظرثانی کی ضرورت ہے: یو این ڈی پی
🚨 (46) آئی ایم ایف پیٹرول پر عائد لیوی کم کرنے کے لیے راضی نہیں: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا دعویٰ
🚨 (47) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان گاڑیوں کی برآمد کا معاہدہ طے پا گیا
🚨 (48) سعودی فالکن وژن گروپ کا پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی
🚨 (49) سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا
🚨 (50) چین کے 1.4 ارب ڈالر قرض سمیت 2.2 ارب ڈالر کے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کی: گورنر اسٹیٹ بینک
🚨 (51) گزشتہ مالی سال عوام سے بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں 476 ارب روپے وصول کرنے کا انکشاف
🚨 (52) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ، فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے ہوگیا ہے
🚨 (53) شادباغ لاہور میں اوباش نوجوان کی خاتون سے نازیبا حرکت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
🚨 (54) متحد ہوجائیں، اگست میں عمران خان کی رہائی متوقع ہے، علیمہ خان
🚨 (55) کراچی میں یکم اگست کی شام سے 2 اگست تک بارش کا امکان
🚨 (56) پاک بحریہ کا کامیاب آپریشن، شمالی بحیرہ عرب میں پھنسے ماہی گیروں کو بچا لیا
🚨 (57) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت
🚨 (58) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار، پاکستانی صارفین ریلیف سے محروم
🚨 (59) کراچی: 3 سالہ بچی فائرنگ کے پُراسرار واقعے میں جاں بحق
🚨 (60) موٹروے پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں اسلحے سمیت 2 ملزمان گرفتار
🚨 (61) کراچی: اغوا کے بعد قتــل ہونے والا نوجوان آئی بی اے (IBA) کا طالب علم نکلا
🚨 (62) کراچی: کھلے گڑھے میں گرنے والے بچے کو پھل فروش نے چھلانگ لگا کر بچا لیا، ویڈیو وائرل
🚨 (63) جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی بریک فیل ہونے سے پٹڑی سے اتر گئی
🚨 (64) کراچی: بیوی کو قتــل کر کے روپوش ہونے والا شوہر گرفتار
🚨 (65) کراچی: قرض داروں سے بچنے کیلئے اپنے ہی قتــل کا ڈرامہ رچانے والا ماسٹر مائنڈ گرفتار
🚨 (66) کراچی: سرجانی پولیس کا بہیمانہ تشدد کرنے والا اہلکار گرفتار
🚨 (67) پاک بحریہ کے جہاز PNS تیمور کا کامیاب ریسکیو آپریشن، ماہی گیروں کی کشتی بچا لی
🚨 (68) بیرون ملک سے بھکاریوں کی بے دخلی کے واقعات میں 75 فیصد کمی ریکارڈ: ایف آئی اے
🚨 (69) پاکستانی ایتھلیٹس نے کوالالمپور عالمی ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیت لیے
🚨 (70) پاکستان نے پہلے ہاکی ٹیسٹ میں جنوبی کوریا کو 1-3 سے ہرا دیا
🚨 (71) کامن ویلتھ گیمز: دفاعی چیمپئن ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے
🚨 (72) اسکواش کا گرتا ہوا معیار: جہانگیر خان نے فیڈریشن کو آڑھے ہاتھوں لے لیا
🚨 (73) شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
🚨 (74) پاکستان نے گاما ایشین مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں 2 طلائی تمغے جیت لیے
🚨 (75) ‘مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی’: عروبہ مرزا کا ثاقب چدھڑ پر پیغامات بھیجنے کا الزام
🚨 (76) خبردار! اپنے بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کی غلطی نہ کریں: ماہرین کا انتباہ
🚨 (77) جناح اسپتال کراچی میں جدید ترین بریسٹ ریڈی ایشن بے قائم
🚨 (78) ایل ایل بی 4 سالہ کورس گائیڈ لائن کے حوالے سے لیٹر پر ایچ ای سی کا اہم بیان
🚨 (79) فیکٹ چیک: سہیل آفریدی کے وکیل کی چیف جسٹس سے بدسلوکی والی ویڈیو جھوٹی ہے
🚨 (80) برطانیہ: لائبریری کو 150 برس بعد کتاب واپس مل گئی