November 18, 2026

چوہدری یونس علی نمبردار (چک ⁦98/6⁩ آر) کی والدہ ماجدہ اور

IMG-20260726-WA0131

چوہدری یونس علی نمبردار (چک ⁦98/6⁩ آر) کی والدہ ماجدہ اور
چوہدری احمد نعمان ( چوہدری شیشہ ہاؤس والے) کی دادی اماں کا قضائے الہیٰ سے انتقال ہو گیا ہے۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج مورخہ 25 جولائی بعد نماز مغرب 7:30 بجے مرکزی عید گاہ ہارون آباد اور 9:30 بجے چک ⁦98/6⁩ آر کی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔