میلسی: بلند پور پل سے جھنڈیر فیکٹری جانے والی مین روڈ پر واقع سرکار کھال کا پل طویل عرصے سے خستہ حالی کا شکار ہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات اور حادثات کا سامنا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق پل کی ٹوٹ پھوٹ سے متعدد حادثات میں قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں اور کئی افراد زخمی ہوئے۔ اہلِ علاقہ نے ڈپٹی کمشنر وہاڑی، اسسٹنٹ کمشنر میلسی اور محکمہ ہائی ویز سے مطالبہ کیا ہے کہ مزید جانی نقصان سے بچنے کے لیے پل کی فوری تعمیر یا مرمت کرائی جائے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]