November 18, 2026

بیو رو چیف و ہا ڑ ی )میلسی: اسسٹنٹ کمشنر سعد بن خالد کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر کا دورہ

IMG-20260714-WA0289

بیو رو چیف و ہا ڑ ی )میلسی: اسسٹنٹ کمشنر سعد بن خالد کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر کا دورہ مستحق خواتین اور شہریوں سے ملاقات، مسائل اور شکایات براہِ راست سنیں
عوامی شکایات ترجیحی بنیادوں پر فوری حل کرنے کی ہدایت مستحقین کو بروقت، شفاف اور باعزت طریقے سے سہولیات فراہم کرنے کا حکم*
مسائل کے حل میں غفلت یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنر*
سعد بن خالد نے متعلقہ افسران کو عوامی خدمت بہتر بنانے کی ہدایت جاری کر دی*