سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
سندہ ہائی کورٹ سکھر نے گھوٹکی کے تھانہ میرپور پر محکمہ جنگلات کے گارڈ کے خلاف دائر ایف آئی آر پر کاروائی روک دی
سکھر :- عدالت نے محکمہ جنگلات کی بااثر افراد کے زیر قبضہ سرکاری زمیں واھگزار کروانے کیلئے آپریشن کرنے کی ہدایت کردی
سکھر :-سندہنہائی کورٹ سکھر کے جسٹس ذوالفقار علی سانگی اور جسٹس ارباب علی پکڑو پر مشتمل۔دورکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی
سکھر :- محکمہ جنگلات کے گارڈ شھمیر چاچڑ سمیت سات نامعلوم افراد کے خلاف میرپور تھانے پر ایڈیشنل سیشن جج گھوٹکی کے احکامات پر مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ وکیل پٹیشنر ایڈووکیٹ شبیر بوزدار
سکھر :- محکمہ جنگلات کے عملے نے 600 ایکڑ سرکاری اراضی سے قبضے ختم کروائے جس پر بااثر افراد ناراض ہوگئے ۔ وکیل پٹیشنر ایڈووکیٹ شبیر بوزدار
سکھر :- مقدمے کے اندارج کے بعد محکمہ جنگلات نے انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن روک دیا گیا تھا ۔وکیل پٹیشنر
سکھر :- عدالت نے دلائل سننے کے بعد محکمہ جنگلات کے گارڈ کے خلاف درج مقدمے پر کاروائی روک دی ہے ۔ وکیل پٹیشنر
سکھر :- عدالت نے محکمہ۔جنگلات کی زمین واھگزار کروانے کیلئے گرینڈ آپریشن کی یدایت کردی ہے ۔ وکیل پٹیشنر