November 18, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2026-07-13_064007.418

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 12 جولائی 2026 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) امریکی حملوں کے ردعمل میں ایر_ان کے خلیجی ممالک پر جوابی میزائل حملے، آبنائے ہرمز تاحکم ثانی بند

🚨 (2) ایر_ان کا آبنائے ہرمز پرکنٹرول نہیں، جہازوں کی آمدورفت جاری ہے: امریکی سینٹکام

🚨 (3) قطر نے سمندری سرگرمیاں غیر معینہ مدت تک معطل کر دیں، ایر_انی حملوں کی شدید مذمت

🚨 (4) ایر_انی حملوں کے خلاف خلیجی ممالک متحد، سعودی عرب، عمان اور کویت کے سخت بیانات سامنے آگئے

🚨 (5) امریکا اور ایر_ان کی ایک دوسرے پر ہولناک بمباری کے بعد پورا مشرقِ وسطیٰ ہائی الرٹ

🚨 (6) آبنائے ہرمز کے مستقبل کا فیصلہ ایر_ان اور عمان کی مشاورت سے ہونا چاہیے، تہران

🚨 (7) آبنائے ہرمز کھلی ہے یا بند؟ امریکا اور ایر_ان کے متضاد بیانات سامنے آگئے

🚨 (8) ٹرمپ کا کشیدگی کے باوجود آبنائے ہرمز جہازوں کیلئے کھلی ہونے کا دعویٰ

🚨 (9) ایر_ان کا امریکا کو دوٹوک پیغام، یکطرفہ معاہدوں کا دور ختم ہو چکا، محمد باقر قالیباف

🚨 (10) امریکا کا ایر_ان پر حملوں کا تیسرا مرحلہ مکمل، 140 فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

🚨 (11) امریکی افواج نے حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا، ایر_ان کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں

🚨 (12) ایر_انی بیمار ذہنیت کے لوگ ہیں، گزشتہ رات ایر_ان پر بدترین بمباری کی: صدر ٹرمپ

🚨 (13) بلوچستان: واشک/ماشکیل میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور جاں بحق

🚨 (14) مقتولین مقامی دکانوں میں مزدوری کرتے تھے، لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئی ہیں، پولیس

🚨 (15) کراچی: بینکوں میں ریکی کرکے ڈاکوؤں کو شہریوں کی مخبری کرنے والا بزرگ ملزم گرفتار

🚨 (16) ٹرمپ کے نئے صدارتی طیارے کی خفیہ معلومات لیک، نیویارک ٹائمز کے 4 صحافی عدالت طلب

🚨 (17) پاکستان کا خطے میں کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار، فریقین کو تحمل پر زور

🚨 (18) احتجاج میں طلبا کو شامل کرنے پر کچھ ہوا تو ذمہ دار کالعدم ایکشن کمیٹی ہوگی، حکومت آزاد جموں و کشمیر

🚨 (19) فیفا ورلڈ کپ: ٹیموں کی تعداد 48 سے بڑھا کر 64 کرنے پر غور کیا جاسکتا ہے، جیانی انفانٹینو

🚨 (20) اے آئی کی مدد سے ہزاروں اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے والا جاپانی طالب علم گرفتار

🚨 (21) انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ: پاکستان نے تین تمغے جیت لیے

🚨 (22) دفتر میں کمزور کارکردگی ابتدائی ڈیمنشیا کی علامت قرار

🚨 (23) جاپان سے دبئی جانے والے جہاز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

🚨 (24) خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشیں جاری، مزید بارشوں کی پیشگوئی

🚨 (25) کمشنر کراچی سے مذاکرات کامیاب، آٹے کی ایکس مل قیمت میں 8 روپے کمی کا فیصلہ

🚨 (26) فورسز کا “آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 خوارج ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچی

🚨 (27) بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن شعبان جاری، 7 دہشت گرد ہلاک

🚨 (28) آخری دہشتگرد کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری رہے گا، سیکیورٹی ذرائع

🚨 (29) غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش میں کشتیوں کے حادثات میں 4 سال کے دوران 335 پاکستانی جان کی بازی ہار گئے

🚨 (30) کراچی: ملیر جیل میں منشیات کے الزام میں گرفتار قیدی کی واش روم میں خودکشی

🚨 (31) اورماڑہ کے قریب گرکر تباہ ہونے والے طیارے کے کپتان، فلائٹ انجینئر کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

🚨 (32) کراچی: گلزار ہجری میں بکرے چوری کرنے آیا ڈاکو شہری کی فائرنگ سے ہلاک

🚨 (33) نائب وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات، مکالمے اور سفارت کاری کے فروغ پر زور

🚨 (34) موٹروے ایم-5 پر جدید نظام کی کامیابی، 47 مقدمات میں مطلوب خطرناک مسلح ملزم گرفتار

🚨 (35) کراچی: فشری کالا پانی کے قریب سمندر میں ڈوب کر 14 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

🚨 (36) جماعت اسلامی کا آزاد کشمیر میں قیام امن کیلئے گرینڈ جرگہ تشکیل دینے کا فیصلہ

🚨 (37) پشاور: خیبرپختونخوا بیوروکریسی کے سنیئر افسر کی خود کشی

🚨 (38) ڈرون حملوں پر عمان کا شدید احتجاج، ایر_انی سفیر کو طلب کرکے مراسلہ تھما دیا

🚨 (39) ایر_ان نے امریکا کا کروز میزائل مار گرایا، پاسـداران انـقـلاب کا دعویٰ

*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J

🚨 (40) لکسمبرگ میں فلس_طین کی حمایت پر خاتون ٹیچر کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا

🚨 (41) فاطمہ کو برطرف کرنے کی وجہ یہ بتائی گئی ہےکہ انہوں نے سوشل میڈیا پر غ_ز_ہ کے حوالے سے اس را_ئیلی حکومت پر تنقید کی تھی

🚨 (42) انگلش کرکٹ بورڈ نے میک کولم کو ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا

🚨 (43) لیسکو کے اعلیٰ افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم، 30 سال بعد پہلی بار بل ادا کرنا پڑا

🚨 (44) 3 سال میں بیرون ممالک جانے کے خواہشمند 74ہزار474 افراد کو آف لوڈ کیا گیا: ایف آئی اے دستاویز

🚨 (45) ملک بھر میں ایک سال کے دوران آٹےکی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

🚨 (46) نیلم جہلم ہائیڈرو پاور کمپنی کو 29 ارب 41 کروڑ روپے سے زائد خسارے کا انکشاف

🚨 (47) بھارت: شیر فیملی کیساتھ جانے والے بچے کو حملہ کرکے ساتھ لے گیا، لاش کے ٹکڑے جنگل سے برآمد

🚨 (48) برطانوی شہری نے دنیا کا سب سے بڑا لہسن اور مٹر اُگا کر 2 عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

🚨 (49) ایشین بوائز انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز ، پہلے میچ میں کرغیزستان کو شکست دیدی

🚨 (50) بھارت: عمارت پر کچرے کا ڈھیر گرنے سے 8 افراد ہلاک

🚨 (51) ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کے دفاع کیلئے پرعزم

🚨 (52) ہم کراچی والے تمغوں کے حقدار ہیں: عائشہ عمر

🚨 (53) امریکی صدر کے قریبی ساتھی سینیٹر لنزے گراہم 71 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

🚨 (54) نئے عدالتی دھچکوں سے بچنے کیلئے تحریک انصاف کے پس پردہ رابطے

🚨 (55) دنیا کی 92 فیصد آبادی زندگی میں کسی نہ کسی مرحلے پر کینسر سے متاثر ہوگی، عالمی ادارہ صحت

🚨 (56) جرمنی جانیوالے پاکستانی طلبہ کی تعداد میں 14 فیصد اضافہ

🚨 (57) کراچی میں موسم خوشگوار، تیز ہوائیں چلنے اور بوندا باندی کا امکان

🚨 (58) ایک ہفتے میں پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86 پیسے بڑھا دی گئی

🚨 (59) قومی ہاکی کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کیلئے جدید ترین جی پی ایس ٹریکنگ سسٹم متعارف

🚨 (60) لاہور میں کمسن بیٹی پر تشدد کے الزام میں والد گرفتار

🚨 (61) تھرپارکر: بکریاں چوری کے الزام میں پولیس اہلکاروں کے تشدد سے نوجوان جاں بحق

🚨 (62) پی ٹی آئی ایم پی اے نے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو ان کے بھائی کیخلاف خط لکھ دیا

🚨 (63) فیفا ورلڈکپ: سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر دفاعی چیمپئن ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

🚨 (64) امریکی صدر کی ہدایت پر ایر_ان کیخلاف نئے حملوں کا سلسلہ شروع کردیا: سینٹکام

🚨 (65) پرواز کے دوران جہاز کی کھڑکی اکھڑ گئی، مسافر گرنے سے بال بال بچ گیا

🚨 (66) فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ نے ناروے کو 1-2 سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

🚨 (67) امریکی ریاست میزوری میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال، رہائشی علاقے پانی میں ڈوب گئے، ایمرجنسی نافذ

🚨 (68) پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اورگورننگ باڈی میں اختلافات، آزاد کشمیر انتخابات بائیکاٹ پر پی ٹی آئی تاحال فیصلہ نہ کرسکی

🚨 (69) وفاقی کابینہ میں ردو بدل اور نوجوان و نئے چہروں کی شمولیت کا امکان، وزیراعظم نے قریبی رفقاء سے مشاورت مکمل کرلی

🚨 (70) جیو نیوز کی نشریات معطلی کی مدت مکمل ہونے اور جرمانے کی ادائیگی کے بعد بحال ہوگئیں

🚨 (71) اسحاق ڈار اور عباس عراقچی میں رابطہ، کشیدگی میں کمی اور سفارت کاری پر زور

🚨 (72) پاکستان اور سعودیہ کا خواتین کے حقوق، خاندانی نظام اور مشترکہ تعاون کے فروغ کا اعادہ

🚨 (73) قطر کے سابق امیر شیخ حماد بن خلیفہ الثانی انتقال کر گئے، صدر زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف کا اظہار افسوس

🚨 (74) سابق امیر کا انتقال، وزیر اعظم شہباز شریف کل قطر جائیں گے

🚨 (75) کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر فوری دھرنا ختم کرے: راجہ امجد علی

🚨 (76) جی بی اے 15 دیامر میں ری پولنگ کے نتائج جاری، آئی پی پی کے محمد دلپذیر کامیاب

🚨 (77) سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ کے انتقال پر کل پاکستان میں بھی یومِ سوگ کا اعلان

🚨 (78) پاکستان اور سعودیہ کا خواتین کے حقوق، خاندانی نظام اور مشترکہ تعاون کے فروغ کا اعادہ

🚨 (79) ہفتےکو ایران معاہدے پر متفق ہوگیا تھا، پھر ایک گھنٹےکے اندر ہی آبنائے ہرمز میں جہاز پر ڈرون حملہ کردیا، ٹرمپ کا دعویٰ

🚨 (80) پاکستان ایم ایم اے کنٹینڈر سیریز: مریم اورنگزیب کے بیٹے نے حریف کو ناک آؤٹ کر دیا