جھنگ کے نواز چوک صدر تھانہ چوک ایوب چوک آدھیوال چوک کلمہ چوک میں اشارے تو ساری زندگی نہیں لگ سکتے لیکن خدارا کم از کم ان چوکوں پر ایک ایک ٹریفک پولیس اہلکار کی
جھنگ کے نواز چوک صدر تھانہ چوک ایوب چوک آدھیوال چوک کلمہ چوک میں اشارے تو ساری زندگی نہیں لگ سکتے لیکن خدارا کم از کم ان چوکوں پر ایک ایک ٹریفک پولیس اہلکار کی روزانہ کی بنیاد پر ڈیوٹی لگائی جائے جو ترتیب کے ساتھ ٹریفک کو چلوا سکے ان چوکوں پر اکثر ٹریفک حادثات ہو رہے ہیں آج آدھیوال چوک پر ایک شخص کی جو موت ہوئی ہے یااللہ میری توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ
ڈی پی او جھنگ ڈی ایس پی ٹریفک سے اپیل ہے کہ خدارا جھنگ کے عوام پر ترس کھائیں اور ان تمام چوکوں پر ٹریفک پولیس کو ڈیوٹی پر کھڑا کیا جائے تاکہ دوبارہ کوئی بڑا حادثہ رونما نہ ہو
حاجی محمد ناصر سٹار ایشیا نیوز
روز نامہ سفیر پنجاب ملتان
روز نامہ سٹار پاکستان لاہور
روز نامہ سفیر پاکستان