October 26, 2026

شورکوٹ۔۔۔پہلے دوسرے اداروں کی کرپشن پر لوگ بلبلا اٹھتے تھے اب ٹیچرز نے بھی کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔

IMG-20241002-WA0275

شورکوٹ۔۔۔پہلے دوسرے اداروں کی کرپشن پر لوگ بلبلا اٹھتے تھے اب ٹیچرز نے بھی کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔

شورکوٹ۔مختلف سکول ٹیچرز نے کینونس الاؤنس کی مد میں ہزاروں روپے لیکر کھا لیے۔

شورکوٹ۔۔۔اتھارٹی کی جانب سے تمام ٹیچرز کو پیسے واپس کرنے کے لیے حکم جاری کردیا۔

شورکوٹ۔۔۔اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کے چالان بینک میں جمع کروا کر مصدقہ کاپی آفس میں جمع کروائی جائے۔ذرائع

شورکوٹ۔۔۔دیکھنا یہ ہے کے یہ پیسہ واپس ہوتا ہے یا کلرک اپنی جیب گرم کرکے معاملہ دبا دیں گے۔

شورکوٹ۔۔۔ان سکولوں میں اصغر آباد،جلہ بھروانہ،ککی نو اول،یارے والا،بستی مراد جوتہ،میرک سیال،راسخ آباد اور متعدد دوسرے سکولوں کی فی میل ٹیچرز شامل ہیں۔۔۔ذرائع