سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) آر پی او سرگودھا رینج محمد شہزاد آصف خان کی طرف سے ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ایس پی آر آئی بی اظہر یعقوب ، ڈی ایس پی آر آئی بی خالدحسین تارڑ، اے ڈی آئی جی محمد طارق ملک، ڈی ایس پی لیگل قاسم حیات اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاصمہ موسٰی سمیت دیگر عملہ نے شرکت کی ۔ اس موقع پرآر پی او نے ریٹائرڈ ہونے والے سب انسپکٹرز احمد خان اور اکبر ثقلین کی محکمانہ خدمات کو سراہا اور آئندہ زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اعزازی شیلڈ دے کر رخصت کیا۔ سب انسپکٹرز احمد خان اور اکبر ثقلین نے بطورکنسٹیبل محکمہ پولیس میں شمولیت اختیار کی اور سب انسپکٹر کے عہدہ تک ترقی کی منازل طے کیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]