*فرانس میں ہیٹ ویو جاری، دریاؤں اور نہروں میں نہانے کے دوران 40 افراد ڈوب کر ہلاک*
فرانس میں ہیٹ ویو جاری ہے جس کے باعث گزشتہ جمعرات سے اب تک دریاؤں اور نہروں میں نہانے کے دوران ڈوبنے کے واقعات میں 40 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
فرانس کے کئی بڑے شہروں میں درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا ہے اور یورپ کے مختلف ممالک میں گرمی کی لہر اپنے عروج پر ہے۔