🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 23 جون 2026 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) بیلسٹک میزائل سے متعلق دہرا معیار نہیں ہونا چاہیے، دوسرے ملکوں کی طرح ایر_ان اپنے دفاع کیلئے بیلسٹک میزائل کیوں نہیں رکھ سکتا؟ وزیراعظم
🚨 (2) بیلسٹک میزائل کا معاملہ مذاکراتی ایجنڈے کا کبھی حصہ نہیں تھا، اگر ایر_ان بیلسٹک میزائل اپنے دفاع کیلئے رکھتا ہے تو بہت سے ملک ایسے میزائل رکھتے ہیں، شہباز شریف
🚨 (3) ایر_انی صدر کے دورہ پاکستان پر پاک فضائیہ کا شاندار فضائی استقبال
🚨 (4) فیلڈ مارشل سے ایر_انی صدر کی ملاقات، تنازعات کے حل کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف
🚨 (5) صدر مملکت اور وزیراعظم سے ایر_انی صدرکی ملاقات، مسعود پزشکیان کی امن اور مذاکرات کے فروغ کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا
🚨 (6) ایر_انی صدر کو صحت کے شعبے میں خدمات پر اعزازی فیلوشپ تفویض
🚨 (7) امریکا اور ایر_ان کے تکنیکی مذاکرات مکمل، جوہری پروگرام اور پابندیوں پر 4 اہم ورکنگ گروپس قائم
🚨 (8) جنگ بندی خطرے میں؟ جنوبی لبنان میں اس را_ئیلی فائرنگ سے دو شہری شہیـد
🚨 (9) آئی اے ای اے کو نشانہ بننے والی جوہری تنصیبات تک رسائی نہیں ملے گی، ایر_ان
🚨 (10) امریکا ایر_ان مذاکرات کے بعد تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، آبنائے ہرمز سے سپلائی بحال ہونے لگی
🚨 (11) معاہدے پر مکمل عمل نہ ہوا تو مذاکرات آگے نہیں بڑھیں گے، ایر_انی صدر مسعود پزشکیان
🚨 (12) ایر_ان نے ٹرمپ کے دعوے کو چیلنج کر دیا، 6 ارب ڈالر امریکی اشیا پر خرچ کرنے سے انکار
🚨 (13) آبنائے ہرمز ایر_ان کے انتظام میں رہے گی، جنگ کے بعد حالات پہلے جیسے نہیں ہوں گے، تہران
🚨 (14) آبنائے ہرمز مکمل کھل گئی، ایر_ان نے معاہدے کی پابندی نہ کی تو ضروری اقدام کروں گا: ٹرمپ کی دھمکی
🚨 (15) ایر_ان یورینیم ملک سے باہر نہیں بھیجے گا بلکہ افزودگی کی سطح کم کرے گا، اسحاق ڈار
🚨 (16) ایر_ان کے 12 ارب ڈالر منجمد اثاثوں کے اجرا کیلیے دستخط کو حتمی شکل دے دی گئی، باقر قالیباف
🚨 (17) ایر_انی صدر کی پاکستان آمد پر شاندار استقبال، وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب
🚨 (18) برطانوی وزیر اعظم کے بعد لتھوانیا کی وزیر اعظم بھی اچانک مستعفی
🚨 (19) ایل پی جی مافیا نے عوام کی جیبوں سے 60 تا 70 ارب روپے اضافی نکال لیے
🚨 (20) امریکی صدر کی ذہنی اور جسمانی صحت تیزی سے خراب ہو رہی ہے، ٹرمپ کی بھتیجی کا بڑا دعویٰ
🚨 (21) ڈنمارک نے تین ماہ بعد تہران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا
🚨 (22) 2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی پی ٹی آئی حکومت جائز تھی تو یہ بھی جائز ہے، وزیر اعظم
🚨 (23) پراپرٹی خریدنے اور بیچنے پر عائد ایڈوانس ٹیکس میں کمی کی منظوری
🚨 (24) پنجاب حکومت نے 25 اور 26 جون (9 اور 10 محرم) کو عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
🚨 (25) بھارتی نژاد برطانوی فلم ساز سائرس پٹیل نے اسلام قبول کرلیا
🚨 (26) فیفا ورلڈکپ: مصری ٹیم کی میچ سے قبل قرآنی سورتیں پڑھنے کی ویڈیو وائرل
🚨 (27) دنیا کے لیڈرز بھوکے انسانوں کے بجائے جنگوں کا پیٹ بھرنے میں لگے ہوئے ہیں، پوپ لیو
🚨 (28) انقلابی قدم: جامشورو پاور پلانٹ کی درآمدی کوئلے کے بجائے تھر کول پر منتقلی کا فیصلہ
🚨 (29) قومی اسمبلی نے فنانس بل2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا
🚨 (30) آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
🚨 (31) خیرپور میں کنویں سے گیس کی پیداوار شروع، سوئی گیس کے سسٹم میں شامل
🚨 (32) سیکیورٹی فورسز کی پنجگور میں بروقت کارروائی، دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام
🚨 (33) جج کی نیت صرف اللہ جانتا ہے، ہمیں اس طرف نہ لے کر جائیں کہ بے ایمان لکھ دیں، سپریم کورٹ
🚨 (34) کراچی میں محرم کے مرکزی جلوسوں کی سیکیورٹی کو حتمی شکل دے دی گئی
🚨 (35) کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک اور بڑا جھٹکا، باغ سے تعلق رہنے والے کور ممبر کا لاتعلقی کا اعلان
🚨 (36) خیبرپختونخوا اسمبلی: نظم و نسق کیلئے 14 ارب 77 کروڑ 21 لاکھ روپے منظور
🚨 (37) سوشل میڈیا کی آمدن پر ٹیکس کی تجویز، ٹیکس کیسے اکٹھا کیا جائے گا، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
🚨 (38) حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کر دیا
🚨 (39) عمران خان 8 ماہ سے قید تنہائی میں ہیں، علیمہ خان، بہنوں کو بانی پی ٹی آئی سے ان بھی ملنے سے روک دیا گیا
*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J
🚨 (40) جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم قائم چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا حلف اٹھالیا
🚨 (41) منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی سہولت کاری کے کیس میں اہم پیشرفت
🚨 (42) اس را_ئیل کو امریکی اسلحے پر انحصار ختم کرنا ہوگا، اس را_ئیلی وزیراعظم
🚨 (43) سرگودھا: 8 سالہ بچی سے زیـاـ دتی اور قتــل، مرکزی ملزم سمیت 6 ملزمان گرفتار
🚨 (44) دفتر خارجہ کی قطر کے راس لفن گیس فیسلٹی میں دھماکے میں ایک پاکستانی کے جاں بحق اور 3 کے زخمی ہونے کی تصدیق
🚨 (45) آزاد کشمیر بحران پر میرے ریمارکس دیانتدارانہ تھے، خواجہ آصف
🚨 (46) بھارت میں چار سکھوں کی گرفتاری کے لیے فوج طلب
🚨 (47) لاہور میں رنگ روڈ پر گاڑی سے لاش برآمد، پولیس کی وردی بھی موجود
🚨 (48) بھارت کی بڑی کمپنی ‘ٹاٹا’ پر سائبر حملہ، آئی فون اور ٹیسلا گاڑیوں کے راز چوری
🚨 (49) ڈیل امریکا اور ایر_ان کی، لیکن عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ چین کرے گا: امریکی میڈیا
🚨 (50) ایف آئی ایچ پرو لیگ؛ پاک بھارت میچ کے آغاز پر پاکستان کا غلط پرچم پیش کردیا گیا
🚨 (51) لاہور میں نوجوان سے رقم مانگنے والے سب انسپکٹر پر بھیک مانگنےکا مقدمہ درج
🚨 (52) ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں بھارت نے پاکستان کو 3-4 سے شکست دے دی
🚨 (53) فرانس میں ہیٹ ویو جاری، دریاؤں اور نہروں میں نہانے کے دوران 40 افراد ڈوب کر ہلاک
🚨 (54) وزیراعظم شہباز شریف آزاد کشمیر میں ایک وفد بھیجیں جو جاکر بات کرے: محمود خان اچکزئی
🚨 (55) ڈیفنس کراچی میں امام بارگاہ کے باہر بے قابو گاڑی کی ٹکر کے واقعے کو پولیس نے حادثہ قرار دے دیا
🚨 (56) مولانا فضل الرحمان نے آزاد کشمیر تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش قبول کرلی
🚨 (57) ایکشن کمیٹی نے امن کو خراب کیا، جائز مطالبات پورے ہونے کے باوجود مہاجرین نشستوں کو احتجاج کیلئے جواز بنایا گیا: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر
🚨 (58) فرانس میں گرمی کی شدید لہر، پیرس کے اسٹور میں 30 منٹ میں تمام پنکھے فروخت ہوگئے
🚨 (59) ڈھرکی اور خیرپور میں دریافت ہونیوالے نئےکنوؤں سےگیس کی پیداوار شروع ہوگئی
🚨 (60) چین نے دنیا کا طاقتور ترین سپر کمپیوٹر کا اعزاز امریکا سے چھین لیا
🚨 (61) سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس: ملزمان زبیر چریا اور رحمان بھولا کو سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا
🚨 (62) ایر_انی صدر تشریف لارہے ہیں، آج اختلافی معاملات پر بات کرنے کا دن نہیں: وزیراعظم کا اپوزیشن کو مشورہ
🚨 (63) پنکی کے مالیاتی ریکارڈ کی چھان بین، بند کرائے گئے بینک اکاؤنٹ کی تفصیل سامنے آ گئی
🚨 (64) پی ٹی آئی احتجاج کیس: چالان جمع نہ کرانے پر ڈی آئی جی جواد طارق کو ایک مہینے قید کی سزا
🚨 (65) ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو مطالبات پیش کردیے، شہباز شریف کی کمیٹی بنانیکی ہدایت
🚨 (66) ایر_ان کے چیف مذاکرات کار باقر قالیباف نے امریکا ایر_ان مذاکرات کی اندرونی کہانی بتادی
🚨 (67) اسلام آباد: سیکٹر H-9 میں سستا بازار میں آگ لگنے سے 70 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر
🚨 (68) کاروباری خواتین کیلئے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ اسکیم متعارف
🚨 (69) کراچی میں گیسٹرو اور اسہال کے کیسز میں اضافہ
🚨 (70) پنجاب: ٹیکس وصولی کیلئے شادی ہالز، فارم ہاؤسز اور بڑے فوڈ چینز کی مانیٹرنگ کا فیصلہ
🚨 (71) کراچی: پنجاب کالونی انڈر پاس میں حادثہ، 2 افراد جاں بحق
🚨 (72) فیفا ورلڈکپ: ناروے نے سینیگال کو شکست دیکر پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی
🚨 (73) سابق اسرائیلی وزیر اعظم نے ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کی مدد کیلئے اسٹارلنک ڈیوائسز کی اسمگلنگ کا اعتراف کرلیا
🚨 (74) فیفا ورلڈکپ: فرانس نے عراق کو 0-3 سے شکست دیکر ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
🚨 (75) ایر_انی صدر کا دورہ پاکستان، اسلام آباد میں میٹروبس سروس آج مکمل بند رہی
🚨 (76) کراچی میں 30 کروڑ کی ڈکیتی کا مرکزی ملزم گرفتار، لوٹے گئے کروڑ روپے برآمد
🚨 (77) اڈیالہ جیل کے قریب پی ٹی آئی کے کارکنان میں جھگڑا، قیادت روکتی رہ گئی
🚨 (78) آزاد کشمیر میں پاکستان مخالف بیرونی ایجنڈے کا سخت جواب دینا چاہیے، خواجہ آصف
🚨 (79) پاکستان کے غلط جھنڈے کا معاملہ، ایف آئی ایچ پرو لیگ نے پاکستان سے تحریری معافی معانگ لی
🚨 (80) فی تولہ سونا 10 ہزار 400 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 32 ہزار 236 روپے کا ہوگیا