پشاور کے قریب ہیلی کاپٹر کریش ہوا ہے اہم شخصیات اس میں سفر کر رہی تھیں” ذرائع
پشاور کے قریب ہیلی کاپٹر کریش ہوا ہے اہم شخصیات اس میں سفر کر رہی تھیں”
ذرائع
ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو سمیت 14 مسافر سوار تھے، ذرائع
حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہیں، ذرائع
حادثہ انجن کے فیل ہونے کی وجہ سے ہوا – کسی بھی قسم کی تخریب کاری کے شوائد نہیں ملے، ذرائع