ساہیوال تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ فرید گنج سے نوجوان۔ کو اغوا کر کے لے گئے ماہی شاہ قبرستان میں درخت کے ساتھ باندھ کر داڑھی اور مونچھیں اور سر کے بال اور پرورٹے کارڈ ڈالیں اور اس کی ویڈیو بناتے رہے پانچ گھنٹے کے بعد منت سماج کرنے پر چھوڑ دیا تھانہ سٹی میں
ساہیوال تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ فرید گنج سے نوجوان۔ کو اغوا کر کے لے گئے ماہی شاہ قبرستان میں درخت کے ساتھ باندھ کر داڑھی اور مونچھیں اور سر کے بال اور پرورٹے کارڈ ڈالیں اور اس کی ویڈیو بناتے رہے پانچ گھنٹے کے بعد منت سماج کرنے پر چھوڑ دیا تھانہ سٹی میں ایپلیکیشن دے دی گئی ہے اور میڈیکل کرا دیا گیا ہے میرے ساتھ بہت بڑی زیادتی کی گئی ہے میرا ار پی او ساہیوال ڈی پی او ساہیوال ائی جی پنجاب وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ سے مطالبہ ہے کہ میرا مقدمہ درج کیا جائے ان ملزموں کے خلاف کاروائی کی جائے اور مجھے انصاف دلایا جائے