18

جہانزیب خان مہمند کی معاون خصوصی برائے خوراک ڈاکٹر محمد اسرار صافی سے ملاقات۔

جہانزیب خان مہمند کی معاون خصوصی برائے خوراک ڈاکٹر محمد اسرار صافی سے ملاقات۔

اس موقع پر انصاف یوتھ ونگ ضلع مہمند کے انفارمیشن سیکرٹری شاد محمد بھی موجود تھے۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ضلع مہمند کے سینئر رہنماء جہانزیب خان مہمند جامداد صافی اور ساوید جان کا معاون خصوصی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا برائے خوراک ڈاکٹر محمد اسرار صافی سے ان کے دفتر میں ملاقات۔ملاقات میں علاقے کے مسائل، ترقیاتی کاموں اور عوامی سہولیات اور مختلف سیاسی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ملاقات میں انصاف یوتھ ونگ ضلع مہمند کے انفارمیشن سیکرٹری شاد محمد بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں