اکتوبر غزہ پر ظلم وستم کو ایک سال ھوجائے گا۔ھر ایک کو جواب دینا پڑے گا۔شاہ صاحب نانا کی امت کٹ مرگی تم ایٹم بم۔میزائل۔فوج سب کچھ سنھبال کر رکھتے رھے۔پتہ بھی ھے کہ ساتھ کچھ نہیں جانا سوائے کفن کے تو پھر یہ سب کچھ کس کے لیے سنھبال کر رکھ رھے ھو۔اگر یہ
7اکتوبر غزہ پر ظلم وستم کو ایک سال ھوجائے گا۔ھر ایک کو جواب دینا پڑے گا۔شاہ صاحب نانا کی امت کٹ مرگی تم ایٹم بم۔میزائل۔فوج سب کچھ سنھبال کر رکھتے رھے۔پتہ بھی ھے کہ ساتھ کچھ نہیں جانا سوائے کفن کے تو پھر یہ سب کچھ کس کے لیے سنھبال کر رکھ رھے ھو۔اگر یہ فلسطین کے مظلوم معصوم بچوں کو بچانے کے کام نہیں آئے تو یہ پاکستانیوں کو بھی نہیں بچا پاہیں گے۔یہ قانون قدرت ھے خود غرض شخص کا کچھ نہیں رھتا۔ھم 25کروڑ خود غرض ھیں سیاستدان ھوں چاھے بیورکریسی۔سب لوٹ مار میں لگے ھیں۔کسی کو کوئی فکر نہیں کہ امت اجڑ رھی ھے۔کل کو ھماری باری ھے۔فتنہ فساد سر اٹھا رھے ھیں۔قتل وغارت۔لوٹ مار ھوتی نظر آرھی ھے۔مجھے تولگتا ھے ھم نے فتنہ فساد میں مصروف ھونا ھے اور امریکہ اسرائیل نے اسامہ کی طرح ھمارا ایٹم بم اٹھا کر لے جانا ھے۔فوج عوام کے ساتھ لڑ رھی ھوگی اور ھمارے میزائل کے فیوز نکال کر امریکیوں نے ساتھ لے جانے ھیں۔کوئی ہتھیار چاھے جتنا مرضی جدید ھو اگر وقت پر کام نہ آئے تو کیا فائدہ؟؟؟؟۔امت پر اس وقت بدترین زوال ھے۔حدیث مبارکہ کا مفہوم ھے بھیڑ بکریوں کی طرح کاٹا جائے گا اور کفار ملکر لڑیں گے اور مسلمان اکیلے اکیلے ھو کر مریں گے۔اور اب دیکھ لیں شام۔غزہ۔لبنان تباہ ھوگے۔کسی مسلمان ملک کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ۔اردن مصر سعودی۔یو ای اے کویت قطر۔اومان وغیرہ سبھی یہ سمجھ رھے ھیں کہ ھماری باری نہیں آئے گی جبکہ باری دروازے پر دستک دے رھی ھے۔لیکن اللہ تعالی نے سوچنے سمجھنے کی طاقت ان نااہل۔کھسرے حکمرانوں سے سلب کرلی ھے۔انکے کے لیے اس ذلیل دنیا کو سجا کر غفلت میں مبتلا کردیا ھے۔یہ غفلت میں ھی جہنم کا ایندھن بن جاھیں گے۔جہاد سے منہ موڑنے کی سخت سزا ملے گی۔اب چند ماہ یا سال میں امت مسلمہ پر مسلط یہود ونصاری کے انجنٹ حکمران مٹ جآھیں گے۔پھر نوجوان قیادت جہاد کے جزبے سے سرشار میدان میں اتریں گے اور ان شاء اللہ جہاد کی برکت سے اللہ تعالی کی مدد آئے گی۔
پاکستان میں عراق۔شام لیبیا ماڈل تیار ھے۔اللہ تعالی کرم فرمائے ۔دیکھتے ہیں کیا ھوتا ھے۔سیاسی انتشار پاکستان کی تاریخ بدل سکتا ھے۔پاک فوج اس صورتحال سے کیسے نکلتی ھے۔دیکھتے ھیں۔اللہ کرم رحم فضل فرمائے
دل کی بات
خ ح شہزاد