🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 19 جون 2026 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) وفاقی حکومت کا پیٹرول 74 روپے، ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان
🚨 (2) پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے پر آگئی، وزیراعظم
🚨 (3) ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 311 روپے پر آجائے گی
🚨 (4) پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف کا اعلان
🚨 (5) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام کو منتقل کر رہے ہیں، شہباز شریف
🚨 (6) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی کمی کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کا کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان
🚨 (7) پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوتے ہی ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا
🚨 (8) پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے آج رات 12 بجے سے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا
🚨 (9) شروعات ہوچکی، پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگی: مشیر خزانہ خرم شہزاد
🚨 (10) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا خیر مقدم، ریلیف فوری عوام تک منتقل کرنے کا حکم
🚨 (11) قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان غیر معمولی سیاسی رابطے
🚨 (12) وزیراعظم خود اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی نشستوں پر گئے اور ان سے مصافحہ کیا
🚨 (13) وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان رابطہ، دونوں رہنماؤں کا ایر_ان امریکا معاہدے کے اگلے مرحلے کو کامیابی سے بڑھانے پر اتفاق
🚨 (14) محمد بن سلمان کی امن معاہدے کی تکمیل پر مبارک باد، فیلڈ مارشل کے اہم کردار کا اعتراف، سعودی ولی عہد کا وزیراعظم کو فون
🚨 (15) اپوزیشن کے شور شرابے میں خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ، کم ازکم اجرت 45 ہزار روپے مقرر
🚨 (16) بجٹ اجلاس: جب تک عمران خان سے ملنے نہیں دیا جاتا، کوئی ڈرافٹ سائن نہیں کریں گے، سہیل آفریدی
🚨 (17) فی تولہ سونا 14 ہزار 900 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 38 ہزار 36 روپے کی سطح پر آ گیا
🚨 (18) اس را_ئیل نے حز، ب اللہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے؛ لبنان میں جنگ بندی پر آمادہ ہوگیا
🚨 (19) لبنان؛ حز، ب اللہ سے جھڑپوں میں 6 اس را_ئیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد جنگ بندی نافذ ہوگئی
🚨 (20) پورے لبنان کو جلا دینا چاہیے’ حز، ب اللہ کے ہاتھوں فوجیوں کی ہلاکت پر اس را_ئیلی وزیر سیخ پا
🚨 (21) امن مذاکرات: اس را_ئیلی جارحیت کی وجہ سے ایر_ان نے بھی دورہ سوئٹزرلینڈ ملتوی کردیا
🚨 (22) ہمسایہ ممالک پر قبضے کی کوشش اس را_ئیل کی سلامتی کی ضمانت نہیں، فرانس
🚨 (23) پینٹاگون کو ایر_ان جنگ کے اخراجات کی بحالی کے لیے 80 ارب ڈالر درکار
🚨 (24) امریکا نے حز، ب اللہ نیٹ ورک کے افراد اور ادارے بلیک لسٹ کر دیے، اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان
🚨 (25) ایر_ان نے معاہدے کی خلاف ورزی پر سخت ردعمل کا انتباہ جاری کر دیا
🚨 (26) امریکا سے معاہدے پر متفق نہیں تھا، اپنے صدر کی یقین دہانی پر منظوری دی؛ ایرـ انی سـپریم لـیڈر
🚨 (27) امریکا نے آبنائے ہرمز میں ایر_ان پر عائد بحری ناکہ بندی ختم کردی
🚨 (28) امریکا ایر_ان معاہدہ؛ سعودیہ، قطر، مصر اور کویت کے وزرائے خارجہ متحرک ہوگئے
🚨 (29) معاہدے پر دستخط کے بعد آبنائے ہرمز سے 12.5 ملین بیرل تیل کی ترسیل ہوئی؛ امریکی نائب صدر
🚨 (30) اس را_ئیل ایر_ان کے ساتھ امن معاہدے کو سبوتاژ کرسکتا ہے: امریکی انٹیلیجنس نے خبردار کردیا
🚨 (31) گلگت بلتستان میں حکومت سازی تاخیر کا شکار، کامیاب ارکان کے گزٹ نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں ہوسکے
🚨 (32) ’میں اور اٹلی کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے‘، اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
🚨 (33) کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے 150 شرپسندوں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
🚨 (34) متحدہ عرب امارات نے ایر_ان جنگ سے متاثرہ مسافروں کیلئے 30 روزہ ویزا رعایت کا اعلان کردیا
🚨 (35) وزیراعظم کی آفر کو مانا جائے، ہم ہرطرح کی بات کرنےکو تیار ہیں: رانا ثنا اللہ کی اپوزیشن کو پیشکش
🚨 (36) اٹلی سے بازیاب 7 پاکستانی نوادرات وطن واپس پہنچ گئے
🚨 (37) امریکا ایر_ان معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت میں نمایاں اضافہ
🚨 (38) کراچی بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں کرپشن، سی ایم انسپکشن ٹیم کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
🚨 (39) خیبرپختونخوا؛ کم آمدنی ملازمین، صنعتوں اور 5 مرلے پراپرٹیز کو ٹیکس میں بڑی چھوٹ کی تجاویز
🚨 (40) کراچی؛ منشیات فروشی میں ملوث انتہائی مطلوب ملزمان میاں بیوی گرفتار
🚨 (41) حکومت اور پی ٹی آئی کے رابطے پھر بحال، میثاق جمہوریت کیلئے تیار ہیں، اسد قیصر
🚨 (42) بھارت؛ چپس کے پیکٹ میں کھلونے نے بچے کی جان لے لی؛ مسلم خاندان میں کہرام مچ گیا
🚨 (43) حجاب کے بغیر گانے پر ایر_انی گلوکارہ کو 74 کوڑوں کی سزا؟ عالمی سطح پر تشویش کی لہر دوڑ گئی
🚨 (44) کاوا چیمپئن شپ: بھارتی ٹیم نے پاکستان سے سیکیورٹی گارنٹی مانگ لی
🚨 (45) مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر کی سیاست میں بڑی وکٹ اڑا دی
🚨 (46) آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو 48 گھنٹے پہلے اجازت لینا ہوگی؛ ایر_ان
🚨 (47) خلیجی بندرگاہ سے آنے والے خام تیل بردار جہاز پر گوادر کے قریب آتشزدگی
🚨 (48) ایف بی آر کو شیڈول بینکوں سے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا دینے کی تجویز مسترد
🚨 (49) اسحاق ڈار کا ایر_انی وزیر خارجہ کو ٹیلیفون, قریبی رابطے برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار
🚨 (50) راولپنڈی : سیوریج ڈرین میں گرنے والے کمسن بچے کی لاش آٹھ کلومیٹر دور نالہ لئی سے مل گئی
🚨 (51) جوڈیشل کونسل نے ججز تقرری کیلیے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
🚨 (52) پشاور پولیس کو 49 سنگین مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزم بحرین سے گرفتار
🚨 (53) خیبر پختونخوا حکومت نے لیز پر دی گئی متروکہ وقف املاک پر ٹیکس عائد کر دیا
🚨 (54) ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، امتحان 16 اگست کو ہوگا
🚨 (55) گوشواروں میں زائد ٹیکس کریڈٹ کا دعویٰ کرنیوالے شخص پر جرمانے کی تجویز منظور
🚨 (56) بحر الکاہل کا درجہ حرارت بڑھنے سے ایل نینو فعال، پاکستان میں بارشیں متاثر ہونے کا خدشہ
🚨 (57) سندھ میں 7 فیصد اضافہ، پیپلز پارٹی نے وفاق میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا
🚨 (58) آج دنیا کے ہر خطے میں پاکستان کا نام گونج رہا ہے، قومی وحدت کیلئے ہم ایک ہیں اور ایک رہیں گے: وزیراعظم
🚨 (59) کراچی پورٹ نے کنٹینر ہینڈلنگ کا نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا
🚨 (60) پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ
🚨 (61) ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
🚨 (62) پاکستان کی کوئی جامعہ دنیا کی 350 بہترین جامعات میں جگہ نہیں بناسکی
🚨 (63) امریکا ایر_ان معاہدہ: 4 دن میں 2 کھرب ایر_انی ریال کی خریداری
🚨 (64) وفاقی بیوروکریسی کا تضاد، 50 سے زائد اداروں کے ملازمین کو بھاری تنخواہوں کے پیکج ملنے کا انکشاف
🚨 (65) امریکا ایر_ان کو کوئی مالی رعایت نہیں دے گا، دس سینٹ بھی نہیں: صدر ٹرمپ