بیو رو چیف و ہا ڑ ی او سی:
پنجاب ٹی وی نیوز کے تحصیل رپورٹر امین سعیدی کو مبارکباد، معزز شخصیات کی جانب سے گلدستہ پیش
ہوئے
میلسی میں معزز شہری حلقوں کی جانب سے پنجاب ٹی وی نیوز کے تحصیل رپورٹر امین سعیدی کو نمائندہ مقرر ہونے پر بھرپور مبارکباد پیش کی گئی۔ اس موقع پر شیخ مہران، شیخ محمد عامر، عمیر خان غوری، توصیف خان غوری، جہانگیر خان، محسن رضا پچار اور اویس غوری نے امین سعیدی کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
مقررین نے کہا کہ امین سعیدی ایک متحرک، باصلاحیت اور ذمہ دار صحافی ہیں جو ہمیشہ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور حقائق پر مبنی صحافت کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ پنجاب ٹی وی نیوز کے پلیٹ فارم سے بھی عوام کی موثر آواز بن کر صحافتی میدان میں مزید کامیابیاں سمیٹیں گے۔
اس موقع پر شرکاء نے کہا کہ مثبت اور بے باک صحافت معاشرے کی حقیقی ضرورت ہے اور ایسے صحافی اداروں کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں جو سچائی اور عوامی مفاد کو مقدم رکھتے ہیں۔ :::
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]