10

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے محسن ہارون آباد، خدمت خلق

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے محسن ہارون آباد، خدمت خلق کا استعارہ، پیکر شفیق و خلیق بزرگ مخیر شخصیت بے مثل حاجی محمد سعید چئیرمین وائٹل گروپ کے وائٹل دسترخوان کی شاندار کارکردگی اور اپنی منفرد انداز طریقہ کار مہمان نوازی کی بدولت غریب اور مزدور مردوخواتین، بچوں، بوڑھے افراد کی بلا امتیاز روزانہ ہزاروں کی تعداد میں بہترین اور منظم طریقے پر کھانا کھلانےکو باضابطہ طور ایک ماڈل کی حیثیت سے خراج تحسین و تکریم سے سرفراز کرتے ہوئے ایک خوبصورت میڈل، تہنیتی و توصیفی اعزاز پیش کرتے ہوئے اسے سب کے لیے ایسا نمونہ قرار دیا جو فلاحی معاشرے کے لئے سنگ بنیاد و اولین ترجیح ہے. وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے وائٹل دسترخوان کو پنجاب گورنمنٹ کے فلاحی وژن سے ہم آہنگ قرار دیتے ہوئے اس کے تمام پہلوؤں کو کھانے والے ہزاروں افراد کی باوقار میزبانی اور مہمان نوازی کی ایک ایسی عملی تصویر اور عکاسی کا درجہ دیا ہے جس کو ہر لحاظ سے قابل تقلید و نمونہ کے مقام پر فائز کیا جائے گا. خدمت کے تسلسل اور معیار کی بھی تحسین کی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں