12

7 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا قاری گزشتہ روز ٹیکسلا کے علاقے نہر سٹاپ پہ اپنی بیٹھک میں 7 سالہ بچے کے ساتھ زنا کرنے کی کوشش کرنے

7 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا قاری
گزشتہ روز ٹیکسلا کے علاقے نہر سٹاپ پہ اپنی بیٹھک میں 7 سالہ بچے کے ساتھ زنا کرنے کی کوشش کرنے والا ملاں بچے کو بیٹھک میں بلا کر اس سے ناز ی ب ا حرکات اور زیادتی کی کوشش کر رہا تھا
باہر لوگوں نے بچے کو بیٹھک میں جاتے دیکھ کر بچے کے والد کو اطلاع دی اور جب بچے کا والد بیٹھک میں پہنچا تو بچہ چیخ کر رو رہا تھا اور یہ ملڑا بیڈ پہ بیٹھا ہوا تھا
بچے سے اس کے والد نے رونے کی وجہ پوچھی تو بچے نے ساری بات اپنے والد کو بتا دی اور اس کے بعد ٹیکسلا پولیس سٹیشن میں اس لوطیے ملاں پہ FIR درج کروادی گئی

آئے روز ہمارے معصوم اور 7۔ 8 سالہ بچوں سے یہ ملڑے زیادتی کرتے ہیں اور ان واقعات میں روزانہ اضافہ ہو رہا ہے
اس اضافے کی سب سے بڑی وجہ وہ زانی اور بے شرم ٹولہ ہے جو خود بھی اس غلیظ کام میں ملوث ہے اور پھر ایسے حرام۔ زا۔۔۔۔۔دوں کو سپورٹ بھی کرتا ہے
جس کی اکثریت اسی فیلڈ کے لوگ ہیں جنھیں ہم ملاں، قاری یا حافظ کہتے ہیں۔۔ اگر آپ کو یقین نہ ہو تو آپ اس پوسٹ کے کمنٹس میں خود تصدیق کرلیں کہ ایسے واقعات اور ایسے زانی مولویوں کے خلاف آواز اٹھانے اور ان حرکات کو برا کہنے کی بجائے ان لوگوں کا اسلام خطرے میں پڑجاتا ہے اور کی زبان اپنی وہ ساری غلاظت نکالتی ہے جو انھوں نے مدارس اور مساجد میں سیکھی ہوتی ہے

نہ تو ہر قاری اور مولوی برا ہے اور نہ ہر مدرسہ
بہت اچھے اور فرشتہ صفت علماء و قراء بھی ہیں
لیکن اس وقت صورتحال ایسی ہے کہ کسی پہ بھی یقین کرنا ناممکن ہے لھذا وقت کا تقاضہ یہ ہے کہ بچوں کی روزانہ نگرانی کریں اور اپنے بچوں کو کبھی بھی ایسے زانی لوگوں کے پاس نہ بھیجیں اور کوشش کریں کہ اپنے بچوں کو گھر میں قرآن پڑھائیں
یا پھر قاری کو اپنی بیٹھک میں ہائر کرلیں کیمرہ لگائیں اور اپنے بچوں کو محفوظ ماحول میں قرآن پاک کی تعلیم دیں

ایسی تعلیم کا کوئی فائدہ نہیں جس میں آپ کا بچہ یا بچی
اپنی عزت اور نفسیاتی صحت دونوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

اللہ ہمارے بچوں کی اور اس دین اسلام کی ان زانیوں اور لوطیوں سے حفاظت فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں