ہارون آباد میں پانی کی شدید قلت کے پیش نظر چوہدری غلام مرتضی ایم پی اے ہارون آباد کے حکم پر بلدیہ ہارون اباد میں مشاورتی اجلاس ہوا، اس اجلاس کی صدارت چیف افیسر بلدیہ محمد عمران وٹو، سب انجینیئر بلدیہ محمد ساجد، پی اے ٹو چوہدری غلام مرتضی محمد طاہر توگیروی اور چوہدری ہارون الرشید نے کی، اس اجلاس میں واٹر سپلائی سے منسلک تمام آپریٹرز، سال مین، انچارج اور پلمبر عملہ کو بلایا گیا تھا، موجودہ بحران کے حل کے لیے طویل مشاورت کے بعد چیف افیسر بلدیہ عمران وٹو نے چوہدری غلام مرتضی کو یہ یقین دہانی کروائی ہے کہ 36 گھنٹے کے اندر ہارون آباد میں واٹر سپلائی کے پانی کا مسئلہ حل کیا جائے گا اور سیوریج کے پانی کی مکسنگ کے حل کے لیے انہوں نے 72 گھنٹے کا وقت مانگا ہے۔
چیف افیسر بلدیہ محمد عمران وٹو کا پانی کے بحران کی وجوہات اور ورلڈ بینک کے پروجیکٹ سے متعلق تفصیلی بیان اپلوڈ کیا جا رہا ہے۔ اس کو سنیں اور اگے شعر کریں۔
اس حوالے سے اگر ہارون اباد کے کسی بھی دوست کے پاس مسئلے کے حل کے لیے مفید تجاویز ہیں تو وہ ضرور شیئر کریں تاکہ اس مسئلے کا دیر پا حل تلاش کیا جا سکے۔۔۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]