October 20, 2026

سکھر سے ھمارے بیورو چیف سید ۔صیر حسین زیدی ایس ایچ او پنوں عاقل رئیس عبد الشکور لاکھو سے

Screenshot_2026-06-06_132935.266

سکھر سے ھمارے بیورو چیف سید ۔صیر حسین زیدی
ایس ایچ او پنوں عاقل رئیس عبد الشکور لاکھو سے سند شھری اتحاد پنوعاقل کے چیئرمین اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رھنما مولانا محمود چاچڑ سمیت وفود سے ملاقات پنوں عاقل میں امن امان کی صورتحال پر اطمینان کرتے کھاکہ شھریوں سے چوری کی گئ موبائل واپس کرتے ہوئے ایس ایچ او پنوں عاقل نے کھا کہ بشنیوں پنوں عاقل روھڑی میں کریکڈاؤن کیا گیا جس میں کافی تعداد میں موبائل برآمدات ھوئ ھیں شھریوں کو واپس کی گئ ھیں اور مقدمات درج کئے گئے ھیں گرفتار کئے گئے مزید تفشیش جاری ھے یاد رھے کہ سردار غلام علی عباس المعروف پپوخان خان چاچڑ کی ریلی میں کافی تعداد میں موبائل چوری ھوئی تھی ملاقات می مولانا محمود چاچڑ وڈیرہ الھوڈایو چاچڑ وڈیرہ عبد العزیز چاچڑ اور شمس الدین موجود تھے