17

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شہر کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت، سرپرستِ اعلیٰ وائیٹل گروپ حاجی سعید احمد سے باؤ کاٹن کے

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شہر کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت، سرپرستِ اعلیٰ وائیٹل گروپ حاجی سعید احمد سے باؤ کاٹن کے چوہدری مجید، امجد غوری اور ان کے صاحبزادے سلیمان غوری نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی ترقی، فلاحی سرگرمیوں اور عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے حاجی سعید احمد کی سماجی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا جبکہ حاجی سعید احمد نے بھی علاقے کی بہتری کے لیے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت پر زور دیا۔ سرپرستِ اعلیٰ وائیٹل گروپ حاجی سعید احمد سے باؤ کاٹن کے چوہدری مجید، امجد غوری اور سلیمان غوری نے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر علاقائی مسائل، کاروباری سرگرمیوں، سماجی فلاح و بہبود اور عوامی خدمت کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں باہمی تعاون اور علاقے کی ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ شرکاء نے ہارون آباد کی خوشحالی اور عوامی فلاح کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں