October 26, 2026

جسٹس منیب اختر نہیں آئے، کچھ دیر پہلے اُن کا ایک خط ملا ہے، *چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ*

20240928_183718

جسٹس منیب اختر نہیں آئے، کچھ دیر پہلے اُن کا ایک خط ملا ہے،
*چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ*

اگر جسٹس منیب بینچ میں شامل نہیں ہوتے تو پھر نئے جج پر مشتمل نیا بینچ تشکیل دیا جائے گا
*چیف جسٹس قاضی فائز عیسی*

63 اے نظر ثانی کیس کی سماعت کل تک ملتوی،جسٹس منیب اختر کی دم دستیابی کی وجہ سے سماعت ملتوی کی گئی