October 27, 2026

*‏ڈیپٹی سپریڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کی خبر جھوٹ ہے۔*

20240928_183718

*‏ڈیپٹی سپریڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کی خبر جھوٹ ہے۔*
ابھی تھوڑی دیر پہلے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں انکے کیس کی سماعت ہوئی جہاں 45 منٹس کا ٹائم دیا گیا ہے انکو ٹریس کرنے کے لئے اور اس بات پر بھی جواب مانگا گیا ہے کہ اکرم کی اہلیہ اور بچوں کو سرکاری رہائش گاہ سے کیوں نکالا گیا۔
*ایمان مزاری*