38

حیدرآباد حالی روڈ پولیس تھانہ کے تفتیشی۔ ٹیم کا افسر محمد خان پھنور ایڈیشنل ایس ایچ او کی۔۔۔۔ سترپرستی مین منشیات ماؤا مین پڑی سفینہ کھلے عام سیل کیا جاتا ھے

رپورٹ دعانیوز ان لائن بیورو آف سندھ عبدالقیوم شیخ حیدرآباد سندھ

حیدرآباد حالی روڈ پولیس تھانہ کے تفتیشی۔ ٹیم کا افسر محمد خان پھنور ایڈیشنل ایس ایچ او کی۔۔۔۔ سترپرستی مین منشیات ماؤا مین پڑی سفینہ کھلے عام سیل کیا جاتا ھے

کرپشن کا بے تاج بادشاہ نے حالی روڈ پر جوا سٹہ اکڑا پرچی پر اپنے پرائیوٹ بندے مقرر کر رکھیں ھین

جناب دی آئی جی پولیس سندھ حیدرآباد سے یونین آف جرنلسٹ فارم اور عوامی حلقے کی اپیل ھے

نوجواں نسل کی زندگی بچانے اور قاتل ماؤا گھٹکا نمی۔ پڑی کی سیل کو روکا جائے

حالی روڈ کے ایس ایچ کو فوری طور ناجائز اختیارات اور کرپشن کرنے پر

میرٹ پر انکوائری کی جائے نوکری سے فوری معطل کیا جائے۔۔
دوسری صورت مین یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ احتجاجی مہم چلائی گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں