بڑا بھائی 4 دہائیوں سے پارٹی کا مالک و مختار تھا،
پھر بڑے بھائی نے مجبورا چھوٹے بھائی کو پارٹی کی صدارت دی
اور آج چھوٹے بھائی نے دوبارہ بڑے بھائی کو پارٹی صدارت کی وراثت واپس کر دی۔
بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو 3 بار وزیر اعلیٰ بنایا،
پھر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو جنرل باجوہ کے مشکوک کردار سے لائی گئی حکومت میں وزیراعظم بنایا
اور پھر وزیر اعظم چھوٹے بھائی نے اپنے بیٹے کو وزیراعلی بنایا،
بڑے بھائی کے سمدھی کو وزیر خزانہ بنایا،
پھر چھوٹے بھائی کو مشکوک ترین انتخابات کے بعد وزیراعظم بنایا
تو چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کی بیٹی کو وزیراعلی اور بڑے بھائی کے سمدھی کو وزیر خزانہ بنایا
اور پھر نائب وزیراعظم بنا دیا
اور آج چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو واپس پارٹی صدر بنا دیا۔
یہ ہے اس ملک کے جمہوری ترقی کے سفر کا گوشوارہ
جہاں صرف چند خاندان 25 کروڑ لوگوں کو مویشیوں کی طرح ہانکتے ہیں
اور یہ بھیڑ بکریاں چراگاہ میں چارہ کھاتی رہتی ہیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]