102

‏عدالت کو بتایا گیا ہے کہ کاغذات نامزدگی میں حامد رضا نے سنی اتحاد کونسل سے وابستگی ظاہر کی، جسٹس اطہر من اللہ*

‏عدالت کو بتایا گیا ہے کہ کاغذات نامزدگی میں حامد رضا نے سنی اتحاد کونسل سے وابستگی ظاہر کی، جسٹس اطہر من اللہ*

*اگر یہ بات درست ہوئی تو یہ سنی اتحاد کونسل کی پارلیمان میں جنرل نشست ہوگی، جسٹس اطہر من اللہ*

*وابستگی کیلئے پارٹی ٹکٹ کا ہونا ضروری ہے، جسٹس جمال مندوخیل*

*فی الوقت صاحبزادہ حامد رضا کا خط ریکارڈ پر موجود ہے کہ انکے نشان پر کوئی الیکشن نہیں لڑا، مخدوم علی خان*

*انتخابی نشان کا پارٹی کی جانب سے انتخابات میں حصہ لینے سے تعلق نہیں، جسٹس اطہر من اللہ*

*سوال یہ بھی ہے کہ حامد رضا کو پارٹی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے کیوں روکا گیا، جسٹس عائشہ ملک*

*الیکشن کمیشن اس معاملے کی تصدیق کرے تو کیس نیا رخ اختیار کر سکتا ہے، جسٹس عائشہ ملک*

*سنی اتحاد کونسل کا انتخابی نشان موجود تھا لیکن کسی نے اس پر الیکشن نہیں لڑا، جسٹس محمد علی مظہر*

*اپیلوں میں یہ نکتہ بھی نہیں اٹھایا گیا، مخدوم علی خان*

*قانون واضح ہے کہ جو نکات اپیلوں میں اٹھائے گئے ہیں انہی تک محدود رہیں گے، چیف جسٹس*

*ججز کا کام کسی فریق کا کیس بنانا یا بگاڑنا نہیں ہوتا، چیف جسٹس*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں