177

‏الیکشن کمیشن نے چیرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا کے کاغذات نامزدگی پیش کر دیے*

‏الیکشن کمیشن نے چیرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا کے کاغذات نامزدگی پیش کر دیے*

*حامد رضا کے کاغذات نامزدگی کی کاپیاں کروا کر تمام ججز کو دیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ہدایت*

*مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کے وکیل مخدوم علی خان نے دلائل کا آغاز کر دیا*

*الیکشن پروگرام الیکشن ایکٹ کے تحت جاری کیاگیا، وکیل مخدوم علی خان*

*کاغذات نامزدگی تاریخ سے قبل جمع کروانا ضروری ہوتا، تاریخ میں توسیع بھی کی گئی،وکیل مخدوم علی خان*

*24 دسمبر تک مخصوص نشستوں کی لسٹ کی تاریخ جاری جی گئی،وکیل مخدوم علی خان*

*الیکشن کمیشن کنفرم کرےگا، سنی اتحاد نے مخصوص نشستوں سے متعلق لسٹ جمع نہیں کروائی،وکیل مخدوم علی خان*
*کیا کاغذات نامزدگی کیساتھ پارٹی ٹکٹ جمع کرایا گیا تھا؟ جسٹس منیب اختر*

*پارٹی سرٹیفکیٹ جمع کرانے سے حامد رضا کو روکا جا رہا تھا،وکیل فیصل صدیقی*

*الیکشن کمیشن نے زبردستی آزاد امیدوار کا نشان الاٹ کیا، وکیل فیصل صدیقی*

*فیصل صدیقی صاحب اگر آپ نے کاغذات فائل کئے ہوگے تو سوالات نہیں پوچھنے پڑتے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ*

*کاغذات کے بغیر آپ کو بات نہیں کرنے دیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ*

*کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ الیکشن کمشین سے مانگا گیا تھا، وکیل فیصل صدیقی*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں