October 26, 2026

ہارون آباد۔(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ملک عمران عمر سب انسپکٹر سابق پی آر او لودھراں پولیس کی والدہ ماجدہ ڈ پٹی چئیرمن جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد صدر موبائل یونین نمائندہ سنو نیوز سجاد خان۔فاروق خان ذیشان

20240928_183718

ہارون آباد۔(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ملک عمران عمر سب انسپکٹر سابق پی آر او لودھراں پولیس کی والدہ ماجدہ ڈ پٹی چئیرمن جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد صدر موبائل یونین نمائندہ سنو نیوز سجاد خان۔فاروق خان ذیشان خان کی خالہ حافظ ابوبکر خان بسم اللّٰہ موبائل والے کی ساس انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد موبائل یونین ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی عادل سلطان حاجی یونس زرگر میاں عدنان چوہدری رانا فیاض فیاض علی رامے راشد سعدی نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی ڈاکٹر ذوالفقار قریشی زاہد حسین انجم ڈاکٹر عارف رضا ملک ایم آصف قمر حافظ ثاقب رشید یوسفی عرفان کھوکھر سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے