October 27, 2026

*راولپنڈی کے سابق کمشنر لیاقت چٹھہ نے کورٹ مارشل کا سامنا کرنے والے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف بڑی گواہی دے دی*

20240928_183718

*راولپنڈی کے سابق کمشنر لیاقت چٹھہ نے کورٹ مارشل کا سامنا کرنے والے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف بڑی گواہی دے دی*

*سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کو ٹرائل کے دوران لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے سامنے بھی لے جایا گیا*

*آٹھ فروری کے انتخابات اور راولپندی سے مسلم لیگ ن کے ہارنے اور نتائج تبدیل کرنے سے متعلق جو پریس کانفرنس کی وہ بھی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کہنے پر کی، سابق کمشنر راولپنڈی*

*فیض حمید نے بتایا تھا کہ نومبر 2024ء میں وہ صدر پاکستان ہوگا اور پھر عمران خان کو جیل سے نکال کر وزیر اعظم بنوا دے گا، سابق کمشنر راولپنڈی*