*پاکستان زندہ آباد* *پاکستان کی شان جے ایف 17تھنڈر جو آب آزربائیجان کی فضاؤں کی نگرانی کریں گئے بلکہ ان شاء اللّٰہ آرمینیا کے دانت بھی بھی توڑ کے رکھ دیں گئے*
*پاکستان زندہ آباد*
*پاکستان کی شان جے ایف 17تھنڈر جو آب آزربائیجان کی فضاؤں کی نگرانی کریں گئے بلکہ ان شاء اللّٰہ آرمینیا کے دانت بھی بھی توڑ کے رکھ دیں گئے*
*پاکستان اور آزربائیجان کی یہ ڈیل 1۰6 ارب ڈالر کی ہوئی ہے اور وہ بھی پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈیل جس سے پاکستان کی معشیت کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا*
*المختصر اس وقت افواج پاکستان ہماری ڈوبتی ہوئی معیشت کو سہارا دے رہا ہے کبھی گولہ بارود بیچ کے تو کبھی لڑاکا طیارے بیچ کے کبھی ٹینکس وغیرہ تو کبھی کچھ یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے*
*ہمارے سیاست دانوں نے آج تک کیا کیا ہے صرف عوام کو بیوقوف بنانا الیکشن کروا کے یا پھر ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچ کے تو کبھی اقتدار اور ترقی کے راستے میں جھوٹا پراپیگنڈہ کرکے فوج ترقی کے راستے میں رکاوٹ ڈال رہی ہے*
*آخر کب تک ھماری بیوقوف عوام ان سیاست دانوں کے اس ڈھونگی بیانات سے باہر آ کے ان کے اس پراپیگنڈہ کو کاونٹر کرے گی*