16

سکھر(بیورورپورٹ)مزدور رہنما ملک نوید کے انتقال پر سکھر میونسپل کارپوریشن محنت کش اسٹاف یونین کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس زیر صدارت جنرل

سکھر(بیورورپورٹ)مزدور رہنما ملک نوید کے انتقال پر سکھر میونسپل کارپوریشن محنت کش اسٹاف یونین کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس زیر صدارت جنرل سیکریٹری علی مردان شیخ کے منعقد ہوا ، تعزیتی اجلاس میں سکھر میونسپل کارپوریشن محنت کش اسٹاف یونین کے ینیئر نائب صدر محمد دانش قریشی، رابطہ سیکرٹری محمد شاہد جتوئی، قادر شاہ، جمال ملک، حامد انصاری، طاہر ملک سمیت دیگر عہدے داروں و ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، تعزیتی اجلاس میں شرکاءنے مرحوم ملک نوید اعوان کے لئے مغفرت کی دعا کری اللہ پاک گناہ کبیرہ معاف فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام فرمائیں آمین ثم آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں