سکھر(بیورورپورٹ) محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز حکومت سندھ کی جانب سے سکھر میں منعقد ہونے والے “سندھ اسپیشل گیمز 2026” شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کے خدشات کے باعث ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر سکھر محمد اخلاق میمن کے مطابق کھلاڑیوں، آفیشلز اور شرکاء کی صحت و حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ خصوصی افراد کے کھیلوں کے فروغ اور ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے، جبکہ ایونٹ کی نئی تاریخ سے متعلق آگاہی بروقت فراہم کی جائے گی۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]