دبنگ ،ایس ،ایچ ،اُو حاجن آسیہ کے دبدبے، اسٹائل اور رعب کے چرچے ،مردوں سے بھی زیادہ دلیر اور بے باک آفیسر : پبلک سروس امتحان کے ذریعے سب انسپکٹر بھرتی ہوئیں ،ایل ایل بی بھی کر رکھی ہے ، خاوند وکیل ہیں ، حاجن آسیہ لاہور میں تعینات ہیں اور کئی خطرناک مجرموں کو پکڑ چکی ہیں ، اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بناء پر عوام الناس میں مقبول ہیں ، حاجن آسیہ کے مطابق انکی پیدائیش سعودی عرب میں ہُوئی 9 مرتبہ حج کی سعادت حاصل کر رکھی ہے اس لیے اُنکے نام کیساتھ حاجن لکھا جاتا ہے ،وہ کہتی ہیں وہ کبھی اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے نہیں گھبرائیں مگر گھر پر وہ ایک مکمل عورت اور بیوی ہیں اور اپنی گھریلو ذمہ داریوں کو بھی خوب سمجھتی ہیں ۔۔۔۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]