انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد سمیت تین سپیشل عدالتوں میں ججز تعینات
انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد سمیت تین سپیشل عدالتوں میں ججز تعینات
تقرری کے منتظر جاوید اقبال شیخ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں تعینات
تقرری کے منتظر محمد نوید شیخ انسداد دہشت گردی کی عدالت سرگودھا میں تعینات
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عہدہ کے زمہ دار امجد علی شیخ انسداددہشت راولپنڈی کی عدالت میں تعینات
صوبائی وزارت داخلہ کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا