October 28, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے )دفتر ضلعی زکوٰۃ کمیٹی خوشاب نے زکوٰۃ ڈے منایااور اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسرشرجیل بدر نے ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہورچوہدری ارشد محمود سے ملاقات کی

IMG-20240925-WA0272

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے )دفتر ضلعی زکوٰۃ کمیٹی خوشاب نے زکوٰۃ ڈے منایااور اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسرشرجیل بدر نے ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہورچوہدری ارشد محمود سے ملاقات کی اور انھیں محکمہ زکوۃ کے مختلف پروگرامز کے حوالہ سے آگاہی دی گئی۔ڈسٹرکٹ زکوٰ ۃ آفیسر نے ایڈو وکیٹ کو بتایا کہ زیادہ سے زیادہ صاحب ثروت حضرات کو بھی زکوٰۃ پروگرام کے حوالہ سے آگاہی دی جائے۔ جس پر انھوں نے محکمہ زکوۃ کی کاوش کو سراہتے ہوئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔