دنیا میں واحد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں چالان اور جرمانے کا ٹارگٹ رکھا جاتا ہے پنجاب حکومت نے 11 ارب سے زائد رقم کا چالان جمع کرنے کا ہدف مقرر کیا
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف کنری میں خودکشیوں کے واقعات تھم نہ سکے، دو مختلف واقعات میں مذید دو نوجوانوں نے پھندہ لگا کر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر لیا،