پنجاب حکومت کا اہم اقدام
رجسٹرڈ فون سم کے بغیر اسٹام پیپر کے اجراء پر مکمل پابندی عائد
اسٹام پیپر خریدنے کے لیے شہری کو درخواست دینے کے بعد رجسٹرڈ موبائل نمبر پر ون ٹائم پاس ورڈ موصول ہو گا جو اسٹام فروش کو دینا ہوگا
کوڈ کے ذریعے شہری کی شناخت کی تصدیق ہونے کے بعد اسٹام فروش شہری کے اسٹام پیپر کا اجراء کرسکے گا
اب کوئی دوسرا شخص آپ کے نام پر اسٹام پیپر حاصل نہیں کر سکے گا
اس سے پہلے کسی بھی شناختی کارڈ پر کسی کے نام پر اسٹام پیپر خرید لیا جاتا تھا،ذرائع