حافظ محمد طاہر محمود اشرفی چیئرمین پاکستان علماء کونسل کا بیان۔۔
حافظ محمد طاہر محمود اشرفی چیئرمین پاکستان علماء کونسل کا بیان۔۔
پاکستان علماء کونسل کی ایران پر حملہ کی مذمت
گریٹر اسرائیل کیلئے اسرائیل امریکہ کو استعمال کر رہا ہے ۔
پاکستان کے عالمی اور اسلامی کردار کومحدود کرنے کیلئے افغانستان سے حملہ کروایا گیا۔
مودی ، نیتن یاہو اتحاد ،ا فغان عبوری حکومت کے پاکستان دشمن اور فتنہ خوارج کی پشت پر ہے۔
مسلم امہ کی وحدت اور اتحاد سے ہی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
سعوی عرب فوری طور پر مسلم قائدین کا اجلاس مکۃ المکرمہ میں بلائے ۔
پاکستان کی قیادت اس کوشش میں ہے کہ امریکہ اسرائیل ایران پر حملہ نہ کرے ۔
ایران خلیجی ممالک کی عوام کو نشانہ نہ بنائے اور عرب اسلامی ممالک کی خود مختاری اور عزت و وقار کا خیال رکھے۔
سعودی عرب اور پاکستان کو اہم ترین کردار ادا کرنا چاہیے۔