حالی روڈ کی عوامی بنیادی حققون fundamental رائیٹ سے محروم کرپشن کا بول بالا ھے ۔
رپورٹ عبدالقیوم شیخ صدر سرائے آئینہ میڈیا ٹیم
پاکستان سٹیزن میڈیا سیل حالی روڈ حیدر آباد
حالی روڈ کی عوامی بنیادی حققون fundamental رائیٹ سے محروم کرپشن کا بول بالا ھے ۔
حالی روڈ یو سی 103 کی عوام نےمڈیا کے جرنیل سکریٹری ۔صدر سے گفتگو کرتے ھوئے
انتہائی تکلیف دہ سماجھی معاشرتی بنیادی مسائل کو بے نقاب کیا
ھم پینے کا صاف پانی کے بنیادی حق سے محروم ھین
نلکوں میں گٹہر امیزش زھریلا پانی پینے کو ملتا ھے
جس سے خطرناک بیماری ھیپاٹائٹس سی اور بی پینل رھی ھے
یونین کونسل چیئرمین کو کرڑوھا کا فند گورنمینٹ دیتی ھے
جو کرپشن کی نظر ھورھا ھے
گہٹر ابلتے رھتے ھین نالے مین بچے گر کر مر گئے ھماری غریب عوام کی فریاد کوئی نہین سنتا
گھروں کے آگے کچرے کے ڈھیر گلیوں کی نالیاں بند
کوئی صفہائی کا عملہ نظر نہین اتا۔
پاکستان سٹیزن میڈیا ٹیم سے عوام کی او پکار کہ پاکستان آئین دستور کے تحت فڈامنٹل رائیٹ نہین مل رھے ھین
کرپشن کرپٹ یونین کونسل کے اقتدار اعلی ھماری بجٹ ھڑپ کرتے تھے
ھم چیف منسٹر سندھ اور ڈسٹرکٹ سیشن جج سے فوری انصاف کی اپیل کرتے ھین
شفاف انکواری کی جائے ھمیں بنیادی حقوق دلائے جائے