برسلونا میں وفاقی وزیر قانون چوہدری اعظم نذیر تارڑ اور پی ایف کے چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
برسلونا میں وفاقی وزیر قانون چوہدری اعظم نذیر تارڑ اور پی ایف کے چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب میں میں سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمد، قونصل جنرل برسلونا اف پاکستان مراد علی وزیر اور دیگر نے خصوصی شرکت کی۔
برسلونا(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چوہدری امانت حسین مہر، چوہدری اشفاق باغانوالہ اور چوہدری ورک کی جانب سے وفاقی وزیر قانون اور انسانی حقوق چوہدری اعظم نذیر تارڑ، او پی ایف کے چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمد، قونصل جنرل بارسلونا آف پاکستان مراد علی وزیر، ممبر پاکستان بار کونسل چوہدری احسن بھون اور چوہدری ساجد تارڑ نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں اسپین کی چیدہ چیدہ نامور کاروباری و سیاسی شخصیات بھی شریک تھیں۔